امریکی انتخابات

جمہوری ممالک میں پرامن انتقال اقتدار انتخابات کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ آزادانہ اور شفاف انتخابات جمہوری عمل کے تسلسل کے لئے ضروری ہیں۔ جمہوری ممالک میں عوام کو اپنے حق رائے دہی کے ذریعے منتخب نمائندوں کا انتخاب اور حکومت بنانے کا مکمل اختیار حاصل ہوتا ہے۔ 1787 میں امریکی آئین کی منظوری کے بعد امریکی عوام اپنے منتخب نمائندوں، سینٹ اور ایوان نمائندگان کے ارکان کا انتخاب وقفہ وقفہ سے کرتے آئے ہیں۔ امریکہ میں ہمیشہ انتخابات کے

Read more

نریندر مودی ایک فاشسٹ حکمران

2014 کے بھارتی لوک سبھا کے انتخابات میں بی جے پی کی کامیابی کے بعد نریندر مودی کی سربراہی میں حکومت قائم ہوئی تو ہندوتوا نظریے کا پرچار ہوا اور ریاست کا تشخص اور پہچان سیکولر ازم سے ہندو قوم پرست ریاست میں تبدیل ہوا۔ نریندر مودی بطور وزیر اعظم اپنے پہلے دور حکومت میں سیاسی حکمت عملی کے تحت متنازع سیاست سے اجتناب کرتا رہا۔ مگر 2019 کے لوک سبھا انتخابات میں 543 رکنی ایوان میں 303 سیٹوں پر

Read more

جرائم کی روک تھام میں پولیس کا کردار

موٹروے گجر پورہ کے قریب ہونے والے ریپ کے واقعہ نے پورے ملک کو جھنجھوڑ کے رکھ دیا۔ اس واقعہ نے پولیس اور حکومتی اداروں کی غفلت، غیر ذمہ داری اور نا اہلی ظاہر کردی۔ ایسے واقعات کی روک تھام اور مستقبل میں ایسے جرائم سے بچاؤ کے لئے کیا کچھ کیا جانا ضروری ہے اسی تناظر میں کچھ تجاویز وآراء چند روز سے موضوع بحث رہیں ہیں۔ ان کا تفصیلی جائزہ لینا ضروری ہے۔ ریپ اور دیگر سنگین جرائم

Read more