میرا ووٹ میری مرضی
آج کل عورت مارچ کو لے کر ایک نعرہ ہر زبان پر ہے میرا جسم میری مرضی۔ ہر کوئی اس کی تشریح اپنے حساب سے کررہا ہے۔ مخالفت کرنے والوں کو اس نعرے میں فحاشی، عریانی اور بے حیائی نظر آرہی ہے۔ حق میں بولنے والے کہہ رہے ہیں اس سے مراد عورت کے بولنے، سوچنے زندہ رہنے کا حق ہے۔ ایک لایعنی بحث چھڑی ہوئی ہے جس میں کوئی فریق دوسرے کو قائل نہیں کرپارہا۔ لیکن اس نعرے نے
Read more

