پیار کا پہلا خط ۔۔۔

ہر کسی کی زندگی میں ایک نہ ایک ”پہلا خط“ ضرور ہوتا ہے۔ میں نے جب نیا نیا لکھنا شروع کیا تو ہر وقت خود کو آزمائش میں ڈالے رکھتی۔ امی ابو سے سنے گئے لفظ، کسی نہ کسی آئے گئے سے سنی گئی بات، ریڈیو، گیت، غرض کان میں پڑنے والی ہر آواز کے ہر لفظ کے بارے چونک جاتی۔ اچھا تو کیا یہ لفظ، لکھے بھی جا سکتے ہیں۔ اس کے بعد اپنے ابو جی سے فرمائش کرتی

Read more

چراغ آفریدم… رفعت سجاد کا ناول ”چراغ آخر شب“

چار چراغ تیرے بلن ہمیشہ پنجواں میں بالن آئیاں بھلا اور یہ پانچواں چراغ جلایا ہے رفعت ناہید سجاد نے۔ ”چراغ آخر شب“ جب ابھی چھپا بھی نہیں تھا، (اور اس بات کا اعتراف کرتے ہوئے میں دکھی اور بہت شرمندہ ہوں) کہ مجھے ایک سخت وہم نے آ لیا تھا کہ رفعت نے یہ ناول قرۃ العین حیدر کے ناول "آخر شب کے ہمسفر” کے چھتنار درخت تلے بیٹھ کر تحریر کیا ہو گا کیونکہ اس کے عنوان سے

Read more

رفعت سجاد کے ناول چراغ آخر شب پر تبصرہ

چراغ آفریدم۔ تحریر۔ شہناز پروین سحر چارے چراغ تیرے بلن ہمیشہ پنجواں میں بالن آئیاں بھلا اور یہ پانچواں چراغ جلایا رفعت سجاد نے چراغ آخر شب جب ابھی چھپا بھی نہیں تھا اس بات کا اعتراف کرتے ہوئے میں دکھی اور بہت شرمندہ بھی ہوں وہ اس لیے کہ مجھے ایک سخت وہم نے آ لیا تھا کہ رفعت نے یہ ناول قرۃالعین حیدر کے ناول اخر شب کے ہمسفر کے چھتنار درخت تلے بیٹھ کر تحریر کیا ہو

Read more

میں اور میرے ابو جی کا رام پور 

یوں تو وقت میرے ذہن سے جانے کیا کچھ چھین کر لے گیا ہے ۔ لیکن ۔۔ اتنا یاد ہے۔ کہ جب ابو جی خط لکھتے تھے تو لفافے پر ایڈریس میں "مکلی کا باغ ” بھی لکھا کرتے تھے۔۔ اب یہ لکھنئو میں ہے یا رامپور میں ۔۔۔ کچھ معلوم نہیں ۔۔۔ کیوں کہ سنا تھا کہ بعد میں ہمارے عزیز و اقارب رامپورسے لکھنئو شفٹ ہو گئے تھے ۔۔۔ بس ۔۔۔ اس کے علاوہ کچھ نہیں جانتی میں۔۔۔

Read more

کھویا ہوا چہرہ

بھولا بھالا نمکین چہرہ، روشن آنکھیں، دھیمی میٹھی اور شائستہ گفتگو، نام گوہر جہاں۔ وہ پی ٹی وی کی کم عمر لیکن اپنے کام میں انتہائی مشاق میک اپ آرٹسٹ تھی۔ سب کے چہروں کو خوبصورت بناتے بناتے اس کا اپنا چہرہ کہیں کھو گیا ہے۔ آج اچانک یادوں کی دھند میں دکھائی دیا ہے۔ ہاں وہی کھویا ہوا اپنائیت بھرا چہرہ۔ ”تم سب کا میک اپ کرتی ہو لیکن خود اتنی سادہ کیوں رہتی ہو“ میں حیرت سے اس

Read more