نفرت کی انچی ٹیپ اور پیمائش
آئے روز میڈیا پر کسی معروف شخصیت کی مرگ کی خبر تو سننے کو مل جاتی ہے مگر کتنے لوگ مرنے والے کے لیے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں اور کتنے خاموشی کی چادر اوڑھ کر لمبی تان لیتے ہیں آئیے دیکھتے ہیں۔ تقریباً چار سال پہلے عبدالستار ایدھی کا انتقال ہوا تو وطن عزیز میں ہر آنکھ اشکبار دکھائی دی۔ کسی نے رو کر کہا ہمارا سہارا ختم ہو گیا تو کسی نے چھلکتے آنسوؤں کے ساتھ
Read more


