وینس، ویرونا اور روم
وینس کے آبی شہر میں شام اترنے لگی تھی۔ میں نے سینٹ مارکو کی سوینئر شاپ سے ایک عدد ماسک بطور نشانی خریدا۔ گھاٹ پر لگی واٹربس پر سوار ہوگیا۔ گرینڈ کنال سے ادھ گھنٹہ میں سانتا لوسیا ٹرین اسٹیشن پہنچ گیا۔ کہتے ہیں کہ دنیا کے تمام راستے روم جاتے ہیں۔ گزشتہ سال میں نے روم کے تریوی فوارے (Trevi Fountain) کے شفاف پانی میں سکہ ڈالتے ہوئے اپنے اللہ سے روم دوبارہ آنے کی دعا مانگی تھی۔ یہ
Read more

