برؔق عظیم آبادی اور پٹنہ میں آٹھ محرم کا جلوس علم

جاتے ہیں بؔرق تابع فرمان یار ہیں۔ وہ صبح کو بلائیں تو کیوں دو پہر کریں بر صغیر کے مختلف شہر، قصبے، گاؤں وغیرہ ایام محرم میں عزاداری کے لیے مشہور و معروف ہیں۔ اسی طرح صوبہ بہار میں بھی کچھ مقامات ایسے ہیں جنہیں عزاداری کے سلسلے میں امتیاز حاصل ہے۔ صوبے کا دارالحکومت پٹنہ (عظیم آباد) ہے جہاں محرم کی ایک منفرد شان ہے۔ اودھ اخبار، مورخہ 23 فروری 1875 عیسوی، میں پٹنہ کی عزاداری کے سلسلے میں

Read more

صادقین کا یوم وفات ( 10 فروری) اور مرحوم کا واحد ہندوستانی سفر

سید صاؔدقین احمد نقوی ولد سید سبطین احمد نقوی کا نام دنیا کے کسی گوشے میں محتاج تعارف نہیں ہے۔ آج بروز 10 فروری اس کامل فن مصور کا یوم وفات ہے، لہذا انہیں یاد کرنے کا اس سے بہتر کوئی اور موقع نہیں ہو سکتا ہے۔ پیش نظر مضمون صاؔدقین کے واحد ہندوستانی سفر سے تعلق رکھتا ہے۔ صاؔدقین 1930 ء میں امروہہ کے ایک معروف گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آپ نے بی۔ اے۔ کی سند آگرہ یونیورسٹی سے

Read more

صادقین کے والد سید سبطین احمد نقوی کے گھر کا عشرۂ محرم

پاکستان کے وجود میں آتے ہی کراچی میں جلوس عزا کا سلسلہ شروع ہو گیا تھا۔ لہذا 1948 عیسوی میں انجمن سادات امروہہ (کراچی) نے 8 محرم کو اپنی جانب سے پہلا جلوس نکالا جو اب تک جاری ہے۔ اس جلوس میں کئی حلقے ہوتے ہیں جن میں چند مخصوص نوحے ( شہید کربلا حسینؑ؛ قتیل اشقیا حسینؑ) پڑھے جاتے ہیں۔ یہاں اس بات کا خیال رکھا جاتا ہے کہ عزادار سینے پر ہاتھ مار کر ماتم نہ کریں۔ یہ

Read more