میں خوفزدہ ہوں کیونکہ میری تین چھوٹی چھوٹی بیٹیاں ہیں

میں ایک عام آدمی ہوں، ایم اے فلسفہ میری تعلیم ہے، تین بیٹیوں کا باپ ہوں، میرے ساتھ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ میں سوشل میڈیا پہ کوئی دل کی بات لکھتا ہوں اور پوسٹ کر دیتا ہوں تو بعد میں خیال آتا ہے کہ میری اس بات سے فلاں طبقہ ناراضگی کا اظہار کرے گا اور ہو سکتا ہے وہ مجھ تک پہنچ جائیں۔ میری چھوٹی چھوٹی بیٹیاں ہیں۔ میں پوسٹ ڈیلیٹ کر دیتا ہوں۔ اور یہ سوچنے لگتا

Read more

نفرت پھیلانے والی مشینیں بند کیجیے

ان نام نہاد علماء کا کچھ کرنا پڑے گا، ان کے جملوں سے اب خوشبو نہیں بدبو آتی ہے، ان کا علم معاشرے میں انتشار کا باعث بن رہا ہے یہ وہ گفتگو بھی بے دھڑک کر جاتے ہیں جو ملک کا وزیر اعظم اور آرمی چیف بھی نہیں کر سکتا، اخلاقی پستی میں بھی یہ طبقہ سب سے زیادہ گرا ہوا طبقہ ہے، اب یہ کہا جائے گا کہ سارئے علماء تو ایک جیسے نہیں ہوتے بس دو چار

Read more

نا تجربہ کار شخص کی انا

جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ پنجاب پاکستان کا آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ ہے اور دارالحکومت تک پہنچنے والے سبھی راستے اسی صوبے سے گزرتے ہیں۔ عام تاثر بھی یہی ہے کہ اگر پنجاب چین کی سانس لے رہا ہو تو پاکستان میں کوئی بھی حکومت ہو وہ بھی چین سے ہی سانس لے رہی ہوتی ہے اور اگر پنجاب کی حالت نازک ہو تو مرکز بھی آئی سی یو میں سمجھا جاتا ہے۔ میرا

Read more

تصوف کورس کے الجھاؤ

چند دن پہلے وزیراعظم صاحب نے ملکی سطح پہ تصوف کورس کروانے کا عندیہ دیا اگرچہ اشارہ وہ القادر یونیورسٹی کے افتتاح کے موقع پہ کر چکے تھے، بہر حال اس حکومت کا اچھا قدم ہے۔ آپ کی حکومت میں سرخیل صوفیا کے مسند نشینوں کی ایک کثیر تعداد موجود ہے اور کئی لوگ جو پیشہ تصوف سے وابستہ ہیں ان کی ہمدردیاں بھی آپ کے ساتھ ہیں۔ کافی عرصے سے ایک خاص طبقہ تصوف کی تعلیم رائج کروانا چاہ

Read more

احتجاج بروز جمعہ اور نسیم حجازی کا دور اندیش ہیرو

آج تحریک انصاف سے ذہنی ہم آہنگی رکھنے والے ایک صاحب سے نماز جمعہ سے قبل کے تیس منٹ والے احتجاج کے بارے میں گفتگو ہو رہی تھی۔ گفتگو سے مراد وہی جو آپ سمجھ رہے ہیں۔ پہلے تو وہ مجھے ڈاکو پارٹی اور غدار پارٹیوں کا انتہائی اہم رکن سمجھ کر رگید رہے تھے۔ پھر میں نے ان کو یقین دلایا کہ قبلہ میں تو جاہل مطلق اور ملکی سیاست سے نابلد انسان ہوں بس اس احتجاجی کال کا

Read more

زندہ اور مردہ ضمیری کا ٹیسٹ میچ

سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کا رونا رونے والے کیوں بھول جاتے ہیں کہ یہ خود بھی اسی روایت سے جڑے ہیں۔ بلکہ اس روایت کے امین ہیں۔ اس ملک میں کوئی بھی بڑی سیاسی جماعت یہ دعویٰ نہیں کر سکتی کہ وہ ہارس ٹریڈنگ میں ملوث نہیں رہی ہے۔ عوام میں ہارس ٹریڈنگ ہمیشہ کی طرح نا پسندیدہ عمل ضرور ہے لیکن سیاسی جماعتوں کی طرح عوام کی بھی ذاتی مجبوریاں ہیں وہ بھی ماضی سے گزر کر حال

Read more

جنت، ابلیس اور آدم

وادئی کشمیر اپنی خوبصورتی کی بناء پہ جنت نظیر کہلاتی ہے اور ہم تذکرہ ء جنت کے دوران اس ابلیس کو نظر انداز کر دیتے ہیں جس نے جنت سے آدم کو نکال باہر کیا یا کرایا۔ کیا فرق پڑتا ہے ہر دو صورتوں میں آدم کا جنت سے نکلنا ہی ثابت ہے۔ علی عباس جلالپوری نے اپنے عام فکری مغالطوں میں ثابت کرنے کی کوشش بھی کی کہ تاریخ اپنے آپ کو نہیں دہراتی ہے لیکن پھر بھی کچھ

Read more