حقوق نسواں موسمیاتی تبدیلی سے لڑنے کے لیے ایک طاقتور ہتھیار
موسمیاتی بحران کے ساتھ صنفی عدم مساوات ہمارے وقت کے سب سے بڑے چیلنجز میں سے ایک ہے۔ یہ دنیا بھر میں خواتین اور لڑکیوں کے لیے زندگی کے طریقوں، معاش، صحت، حفاظت اور سلامتی کے لیے خطرہ ہے۔ اقوام متحدہ کی خواتین کا عنوان ”فیمنسٹ کلائمیٹ جسٹس: ایک فریم ورک فار ایکشن کی رپورٹ کے مطابق 2050 تک، موسمیاتی تبدیلی 158 ملین مزید خواتین اور لڑکیوں کو غربت کی طرف دھکیل سکتی ہے اور 236 ملین مزید کو خوراک
Read more
