کیا ہیرالڈ سید طفیل الرحمن شہید کی تصویر بھی اپنے سرورق پر لگائے گا؟

بارہ دسمبر کی شام کو اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد میں اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمامم جاری سٹوڈ نٹس ایکسپو کے آخری ٍروز احباب ڈنر کے موقع پر نائب جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کی تقریر کے دوران قوم پرست تنظیموں کے اتحادانٹرنیشنل اسلامک سٹوڈنٹس فیڈریشن کے اسلحہ و ڈنڈا بردار کارکنوں نے حملہ کرکے اسلامی جمعیت طلبہ کے امیدوار رکن سید طفیل الرحمن کو شہید کیا۔ جبکہ حملہ کے نتیجے میں پندرہ کے قریب کارکنان جمعیت کوجس میں سے

Read more

طلبہ یونین کی بحالی کے لئے سیاسی عزم درکار ہے

پاکستان کے تعلیمی اداروں میں آج سے تقریباًپینتیس سال پہلے ضیاء الحق نے مارشل لاء آرڈرزکے ذریعے طلبہ یونین پر پابندی عائد کی تھی۔ اس کے بعد طلبہ نے یونین کی بحالی کے لئے طویل جدوجہد کی تھی اور 1989 میں بے نظیر بھٹو نے حکومت میں آتے ہی یونین سے پابندی ہٹائی تھی اور کچھ تعلیمی اداروں میں یونین کے انتخابات بھی منعقد ہوئے تھے لیکن طلبہ تنظیموں کے درمیان تصادم کی وجہ سے آنے والے برسوں میں انتخابات

Read more

طلبہ یونین کی بحالی کے لئے تحریک

پاکستان میں طلبہ یونین کی بحالی کے لئے حالیہ دنوں میں ایک تحریک اٹھی ہے جس میں بائیں بازو نظریات کے حامل تنظیموں نے حصہ لیا۔ اس سے پہلے بھی یونین کی بحالی کے لئے مختصر اور طویل تحریکیں چلائی گئی ہے۔ اسلامی جمعیت طلبہ کا بھی اول دن سے یہ مطالبہ رہا ہے کہ یونین بحالی ہوں۔ آج کی نشست میں اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ خیبر پختونخوا کے ناظم شکیل احمد کے ساتھ جامعہ پشاور اکیڈمک بلاک میں ہوئی۔

Read more

طلبہ یونین کی بحالی کے لئے اسلامی جمعیت طلبہ کی جدوجہد

طلبہ یونین پر پابندی مین سڑیم اور سوشل میڈیا پر زبان زد عام ہے۔ آئیں دیکھتے ہیں کہ اسلامی جمعیت طلبہ کی طلبہ یونین کی بحالی کے لئے جدوجہد کیا ہے؟ طلبہ یونین پر ضیاءالحق نے پابندی عائد کی تھی۔ مارشل لاء کے دور میں یہ پابندی مختلف زونز کے مارشل لاء ایڈمینسٹریٹرز کے مارشل لاء آرڈز کے نتیجے میں عائد ہوئی۔ پنجاب میں طلبہ یونین پر 9 فروری 1984 کو مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر زون ون کے مارشل لاء آرڈر

Read more

پاکستان میں طلبہ سیاست کی بحث یونین دور تک محدود کیوں؟

طلبہ سیاست کے حوالے سے بہت کچھ لکھا جارہا ہے۔ بڑے بڑے میڈیا اداروں کے صحافی اس حوالے سے کالمز اور انٹرویوز شائع کررہے ہیں۔ لیکن دیکھنے میں مل رہا ہے کہ ارادی یا غیر ارادی طور پر اور زیادہ یہ لگ رہا ہے کہ ارادی طور پر وہ صرف اور صرف یونین کے دور تک محدود ہوتے ہیں۔ 9 فروری 1984 کو یونین پر پابندی کے بعد اور پھر سپریم کورٹ آف پاکستان کے 1993 کے فیصلہ کے بعد

Read more

مالی بحران اور بد انتظامی مادر علمی جامعہ پشاور کو نگل رہے ہیں

نئے پاکستان کے اعلی تعلیمی پالیسی اور بجٹ میں کٹوتی کے اثرات آنا شروع ہو گئے ہیں اور جامعات دیوالیہ پن کے ڈگر پر چل نکلی ہے۔ حکومت کی جانب سے اعلی تعلیمی بجٹ میں کٹوتی کی پہلی شکار مادر علمی جامعہ پشاور ہے۔ جامعہ پشاور کی معاشی حالات اس نہج پر پہنچ چکی ہے کہ اس کے پاس اگلے مہینے یعنی اگست کے مہینے کے ملازمین اور اساتذہ کرام کے تنخواہوں کے لئے ایک پائی فنڈ بھی نہیں۔ جامعہ

Read more

کلبھوشن جادھو کیس:جیت کس کی

کلبوشن جادھو کو 3 مارچ 2016 کو بلوچستان سے گرفتار کیا گیا۔ ان پر الزام تھا کہ وہ انڈین نیوی کے حاضر سروس کمانڈر ہے اور پاکستان میں دہشت گردی، تخریب کاری اور جاسوسی میں ملوث رہے ہیں۔ جلد ہی ملٹری کورٹ میں اس کا ٹرائل شروع ہوا اور 8 مئی 2017 کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے پاکستان آرمی ایکٹ 1952 کے سیکشن 53 اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ 1923 کے تحت کلبھوشن جادیو کو سزائے موت سنائی۔ فیلڈ جنرل

Read more

طلبا یونین پر پابندی اور طلبا سیاست

طلبہ یونین اور سیاست کا ہمارے ملک کی سیاست اور تعلیمی اداروں میں اہم کردار رہا ہے قیام پاکستان میں بھی طلبہ تنظیم مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن نے اہم کردار ادا کیا تھا پاکستا ن کے قیام کے بعد اسلامی جمعیت طلبہ 1948 میں آئی اور اس کے ایک سال بعد گورڈن کالج راولپنڈی میں ڈیموکریٹک سٹوڈنٹس فیڈریشن کا قیام عمل میں آیا کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان پر پابندی کے بعد ڈیموکریٹک سٹوڈنٹس فیڈریشن پر بھی پابندی عائد کی گئی اور

Read more