آٹھ ستمبر: عالمی یوم خواندگی
17 نومبر 1965ء کو اقوام متحدہ کے ادارہ برائے تعلیم، سائنس و ثقافت (یونیسکو) کی جانب سے یہ طے کیا گیا کہ ہر برس 8 ستمبر کو عالمی یوم خواندگی کے طور پر منایا جائے گا۔ یہ دِن منانے کا بنیادی مقصد افراد، گروہوں اور معاشروں کے لیے خواندگی کی اہمیت کو اُجاگر کرنا ہے۔…
Read more