انتہا پسندی کے اسباب اور سد باب
یہ دنیا مسائل کا گڑھ ہے، یہاں بے شمار مسائل رونما ہوتے، پروان چڑھتے اور پھر اپنی موت آپ مر جاتے ہیں۔ جدید دور میں بھی چند مسائل ایسے ہیں جن کی لپیٹ میں آج کی ساری دنیا عموماً اور اسلامی ممالک خصوصاً ہیں۔ ان میں سے ایک بڑا مسئلہ جس کی آتش زدگی سے بننے والا کثیف دھواں تقریباً پوری دنیا کو سیاہ کر رہا ہے ؛ وہ مسئلہ ہے انتہا پسندی۔ انتہا پسند عناصر نے اپنے کردار کی
Read more
