کورونا وائرس کی وبا میں دکھی دلوں کا سہارا بنیں

کورونا وائرس کی وبا اب تک دنیا بھر میں اپنی دہشت دکھا چکی ہے۔ مذاق مذاق میں کئی زندگیوں کے چراغ گل ہوچکے ہیں۔ اب یہ دکھائی نہ دینے والا دشمن جس کا وار بھی انسان کو معلوم نہیں ہوتا اور وہ کچھ ہی دنوں میں انسان کو موت کی جانب دھکیل دیتا ہے پاکستان میں بھی اپنے پنجے گاڑ چکا ہے۔ ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 500 سے زائد ہوچکی ہے۔ سندھ حکومت نے

Read more

پی ایس ایل فائیو کے میزبان احمد گوڈیل کی ٹرولنگ

پی ایس ایل سیزن فائیو اس سال پاکستان میں ہورہا ہے امن و امان کی صورتحال بہت بہتر ہوچکی ہے جس کے باعث پی سی بی اور حکومت پاکستان نے فیصلہ کیا کہ ان بین الاقوامی کرکٹرز کو اعتماد دلانے اور ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کے لئے پی ایس ایل کا پورا سیزن ملکی میدانوں میں کرائے جائیں۔ پی ایس ایل سیزن فائیو کی افتتاحی تقریب 20 فروری کو کراچی نیشنل اسٹیڈیم میں منعقد کی گئی۔ ملک

Read more

کیا مشرق وسطی بڑی جنگ کے قریب ہے؟

جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب بین الا اقوامی نیوز ایجنسیز اور چینلز کے ذریعے خبر موصول ہوئی کہ عراق میں امریکہ نے حملہ کرکے پاسداران انقلاب کی زیلی تنظیم قدس فورس کے جنرل قاسم سلیمانی اور ایران حمایت یافتہ پاپولر موبیلائیزیشن فورس کے رہنما ابو مہدی ال مہندس کو شہید کردیا ہے جس کے بعد اب ایران میں سوگ کی فضا ہے اور ایرانی سپریم لیڈر آیت الل علی خامنہ ائی سمیت ایرانی صدر حسن روحانی سمیت تمام حلقوں

Read more

میڈیا کو چھوڑیں، کوئی اور شعبہ آزمائیں

پاکستانی میڈیا کے حالات اور میڈیا ورکر بلخصوص اس دور حکومت اور پاکستان کے معاشی مسائل سمیت میڈیا مالکان اور حکومت کے میڈیا مخالف رویے کی وجہ سے شدید مالی بحران کے ساتھ نوکریوں کے مسائل سے بھی دوچار ہیں چودہ ماہ سے زائد عرصے سے قائم ہونے والی تبدیلی سرکار نے اقتدار میں اتے ہی سب سے پہلے اسے ڈسا جس کا احسان لیا تھا چونکہ تحریک انصاف کے نظریہ کا سب سے زیادہ پرچار پاکستان کے میڈیا اور

Read more

دھرنے والے دھرنے سے ڈرتے ہیں

مولانا فضل الرحمان اور جمعیت علماء اسلام کا شمار پاکستان کی ان مذہبی جماعتوں میں ہوتا ہے جس کا اثر رسوخ کراچی سے لے کر ملک کے کونے کونے میں پایا جاتا ہے، اگرچہ ووٹ بینک زیادہ نہیں لیکن پھر بھی جمعیت علماء اسلام کے پاس اسٹریٹ پاور ہے جوکہ ایک سیاسی جماعت کے پاس ہو تو وہ یقینا ایک مضبوط جماعت تسلیم کی جاتی ہے۔ اپنے لیڈر کی آواز پر کارکنان کا سڑکوں پر نکلنا لیڈر کی کامیابی ہوتی

Read more

خبر دینے والوں کی خبر لینے والا کوئی نہیں: میڈیا ورکرز پر کڑا وقت

مشکل حالات ہیں بھائیو! صبر کریں اور خود پر یقین رکھیں۔ پاکستان میں تبدیلی کی خواہش کا سب سے بڑا خمیازہ اس وقت پاکستانی میڈیا بھگت رہا ہے۔ جی یہ وہی میڈیا ہے جو عمران خان اور تحریک انصاف کی جلسیوں کو بڑے اور کامیاب جلسے دکھا کرعوام میں تبدیلی کی امیدیں پیدا کرتا تھا۔ زیادہ پرانی نہیں کچھ ایک سال قبل کی ہی بات ہے تحریک انصاف کے لیڈران صحافیوں کی آؤ بھگت کرتے نظر اتے تھے۔ وہ وقت

Read more

کاش عمران خان دعوے نہ کرتے !

عمران خان نے تبدیلی کا نعرہ لگا یا تو قوم سمجھی کہ اب کپتان سب کچھ بدل دے گا۔فرسودہ سڑکیں پیرس کا منظر پیش کرنے لگیں گی ،نلکوں سے منرل واٹر آئے گا، لوکل بسیں ائیر کنڈیشن ہو جائیں گی ،ہسپتالوں میں جدید مشینری آئے گی،غربت بھاپ بن کر اڑ جائے گی ،جہالت کا نام و نشان مٹ جائے گا ،بدعنوان کرینوں سے لٹکا دئیے جائیں گے۔ انتخابات ہوئے اور عمران خان صرف خیبر پختونخوا حکومت تک محدود رہے۔مگر اپنے

Read more