جیکب آباد میں قوانین کی خلاف ورزیوں پر الیکشن کمیشن خاموش

ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات میں سب سے پہلے ترجیح الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کو دی گئی ہے۔ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر امیدواروں کے فارم رد ہو سکتے ہیں اور وہ نا اہل بھی ہو سکتے ہیں۔ مگر کچھ بڑے بڑے عہدوں، وزارتوں اور ملک کی تقدیر بدلنے والوں کے ساتھی کے طور پر خود کو ظاہر کرنے والے لوگ آج کل مختلف پارٹیوں کے امیدوار بنے ہوئے ہیں۔ یہ امیدوار جانتے بھی ہیں

Read more

ہراسانی کی وجہ سے جیکب آباد کی ہندو برادری انتخابی عمل سے دور

اس میں کوئی شک نہیں کہ ملک کے دیگر علاقوں کی طرح سندھ میں بھی اقلیتوں کو وہ حقوق حاصل نہیں جو کہ اکثریت کو ہوتے ہیں، سندھ کے شمال میں ضلع جیکب آباد کو ہندو برادری کا گڑھ سمجھا جاتا ہے، جہاں کے ہندو ووٹرز کسی بھی سیاسی امیدوار کی جیت یا ہار کا سبب بن سکتے ہیں لیکن افسوس ہراسانی، تشدد، دھمکیوں، جھوٹے مقدمات، بھتے اور حملوں کے واقعات کے بعد وہاں کی ہندو برادری انتخابی عمل سے

Read more

وڈیرا شاہی اور سرداری نظام سے انتخابی عمل غیر شفاف

الیکشن جیتنے والے قومی و صوبائی نمائندے اپنی اپنی اسمبلیوں میں پہنچ کر فخر محسوس کرتے ہیں کہ ہم الیکشن جیت کر آئے ہیں مگر ہمیشہ کہا یہ جاتا ہے کہ ان میں سے کچھ نمائندے یا تو دھاندلی کر کے جیت جاتے ہیں یا پھر وڈیروں سے ووٹ خرید کر کے جیت جاتے ہیں، یہ بھی سچ ہے کہ جب وڈیرے سردار اپنی قوم اور اپنے کاشتکاروں کو استعمال کر کے ان سے ان کی مرضی کے خلاف ووٹ

Read more

ایک حلقے کی پچھتر فیصد پولنگ اسٹیشنز میں سہولیات کا فقدان

سندھ کے شمالی ضلع جیکب آباد کی آبادی 1174097 ہے، جہاں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 497578 ہے، ضلع میں مرد ووٹرز کی تعداد 266015 اور خواتین ووٹرز کی تعداد 231563 ہے۔ جیکب آباد ضلع سے ایک رکن قومی اسمبلی جبکہ 3 ارکان صوبائی اسمبلی سے منتخب ہو کر پارلیمنٹ میں پہنچتے ہیں جو ضلع کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے کے ذمہ دار ہیں، لیکن حالات اس کے برعکس ہیں اور اس بار الیکشن کے موقع پر ووٹرز پولنگ اسٹیشنز پر

Read more