آئیے! شہرِ بے چراغ کا احوال پڑھ لیجیے

شہر لاہور بچپن سے ہی ہمارا سراب تصور رہا ہے۔ یاد پڑتا ہے کالج کے آغازی دنوں میں ہی لاہور ہمارے لیے ایک اجنبی محبوب کی حیثیت رکھتا تھا۔ جن دنوں قصور سے لاہور کے لئے رخت سفر باندھا تو بے شمار خواب بھی ساتھ ہو لئے جن کی تعبیر تہذیب کے عمیق رنگ کی تلاش تھی۔ بڑے بزرگوں سے سن رکھا تھا کہ لاہور میں بہت بڑے لوگ بستے ہیں۔ تو آخر ہم بھی اپنی بی۔ اے کی تعلیم

Read more

ضیاء محی الدین کی رخصت؛ لہجے یتیم ہو گئے!

نہ دید ہے نہ سخن اب نہ حرف ہے نہ پیام کوئی بھی حیلۂ تسکین نہیں اور آس بہت ہے مجھے اپنے سکھانے والوں سے کچھ عجب ہی محبت ہوتی ہے۔ کوئی سکھانے والا کبھی کہیں دور چلا جائے تو دن بہ دن غم بھی گھٹنے کے بجائے طول پکڑ لیا کرتا ہے۔ عظیم لوگ مرتے تو ہیں لیکن موت ان کی عظمت میں اضافہ کرتی رہتی ہے۔ ہماری ضیاء صاحب سے پہلی شنوائی تو غالباً میٹرک کے دنوں میں

Read more

مولانا امین احسن اصلاحی: ایک تاثر

غالب نکتہ داں سے کیا نسبت خاک کو آسماں سے کیا نسبت مجھ خاکستر کو ایک عالی مرتبت شخصیت پر کلام کرنے کا حق تو کسی طرح نہیں پہنچتا مگر اتنا ہے کہ ہمیں اس شخصیت سے محبت ہے اور چونکہ محبت ہے سو اظہار بھی لازم ہے۔ یاد پڑتا ہے کہ آج سے تین سال سے زائد عرصہ قبل ایک صاحب نے مولانا امین احسن اصلاحی کا ایک کتابچہ ”قرآن میں پردہ کے احکام“ پڑھنے کو دیا، مولانا کے

Read more