کرونا وائرس اور ہمارے تبلیغی بھائی
نئے سال کی آمد کے ساتھ ہی چین میں کرونا وائرس ظاہر ہوا جو کہ پھیلتے پھیلتے یورپ اور امریکہ تک جا پہنچا۔ لیکن قدرت کو کچھ ایسا منظور تھا کہ اس کی بغل میں بسنے والا، ازلوں سے غیر ذمہ دار رویہ اپنائے ہوئے ہمارا ملک پاکستان اس عفریت سے محفوظ رہا۔ اور تب ہمیں اچھا موقع میسر آیا عالمی حالات کا جائزہ لے کر حفاظتی اقدامات کرنے کا۔ اور پھر خدا خدا کر کے حکومت نے لاک ڈاون
Read more
