ھندو کمیونٹی کو تحفظ دو

ظلم معاشرے میں موجود برائیوں کی جڑ ہے، اور ظلم کیا ہے؟ کسی چیز کو اس کی جگہ سے ہٹا کر رکھنے، نامناسب جگہ پر رکھنے یعنی کسی بھی چیز کا غلط استعمال اور حد سے تجاوز کرنے کو ظلم کہتے ہیں۔ ظلم اس وقت وجود میں آتا ہے جب کوئی فرد یا گروہ اپنے آپ کو زیادہ طاقتور اور قانون سے بالاتر سمجھے اور جبراً اپنا تسلط دوسرے لوگوں یا گروہ پر قائم کرے۔ یہ ایک انسانیت سوز عمل

Read more

تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ: نادان دوست

بہت پہلے، ایک بادشاہ رہتا تھا جو بندروں کو بہت پسند کرتا تھا۔ اس کے پاس ایک پسندیدہ بندر تھا جو وہ ایک دوست کی حیثیت سے اس سے بہت قریب رہتا تھا۔ کیونکہ بادشاہ کے خیال کے مطابق بندر بہت ہی چالاک اور مخلص تھا۔ جب بادشاہ اپنے کمرے میں آرام کرتا، بندر اس کے پاس بیٹھا رہتا تھا اور محافظ کی طرح اس کی دیکھ بھال کرتا تھا۔ کچھ دن بعد، بادشاہ جانوروں اور پرندوں کا شکار کرنے

Read more

پاکستان میں مسخروں کی حکومت

بہرام گور ایران کے ساسانی سلطنت کا پندرہواں بادشاہ تھا، وہ اپنے باپ یزدجرد اول سے بھی زیادہ عیاش، ظالم اور سفاک صفت انسان تھا جس کے عیاشی اور ظلم کے قصے زبان زد عام تھے، ایک رات بادشاہ اپنے دربار میں رات کو مست بیٹھا تھا، اس نے باغ کے سب سے اونچے درخت سے دو الوؤں کے بولنے کی آواز سنی، بادشاہ جاننا چاہتا تھا کہ الو آپس میں کیا گفتگوکر رہے ہی تو بادشاہ نے دربار میں

Read more