Author: ذیشان ہاشم
وزیر داخلہ اور ذلتوں کے مارے لوگ ….
کل کا واقعہ ہے اور آج کے اخبار میں خبر کہ وزیراعظم نے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی ہے جس میں چیف آف آرمی سٹاف سمیت وزیر داخلہ اور سلامتی امور کے بقیہ تمام ذمہ داران نے شرکت کی ، جانے اس اجلاس میں کیا گفت شنید ہوتی رہی ، نہیں معلوم – مگر عوام کے لئے جو کچھ برآمد ہوا وہ ہے فقط ایک عدد پریس ریلیز جس میں ان قوتوں کو ڈرانے کی کوشش کی گئی
Read moreاقتصادی راہداری اور نیم حکیم معاشی ٹوٹکے
اقتصادی راہداری کی بحث پاکستانی سیاست میں آج کل زوروں پر ہے- مشکل یہ ہے کہ اس بحث کو خالص علمی و عملی بنیادوں پر نہیں اٹھایا جا رہا – حق یہ ہے کہ اس راہداری کا معاشی معاملہ جب زیر بحث آئے تو معیشت دانوں کی رائے کو اہمیت دی جائے اور جب سیاسی پہلو زیر بحث ہوں تو سیاسی جماعتوں، صوبائی منتظمین ، اور سیاسی دانشورانہ بصیرت کو ساتھ لے کر چلا جائے – ایک پختہ کار قوم
Read more