موبائل فونک عشق۔ حبس زدہ ماحول میں ایک شگفتہ تحریر
محترم شان الحق حقی صاحب نے عشق کے ”ش“ ”ق“ درست کیے تھے مگر آج ہم عاشقوں کے کان مروڑیں گے۔ دنیا میں کئی ایک انٹرنیشنل قسم کی تنظیمیں ہیں جو کئی ایک قسم کے سروے کرتی پھرتی ہیں اور اپنی رپورٹیں مرتب کرتی ہیں، کہ کون سے ملک و قوم ترقی کے کن مدارج پر ہیں، مردوں اور عورتوں میں خواندگی کا تناسب کیا ہے، مردوں کی تعداد کتنی ہے اور عورتوں کی تعداد کہاں تک پہنچی نوجوانوں کے
Read more
