مظہر کلیم اپنے انٹرویو میں ابن صفی سے اپنا تقابل کرتے ہیں
مظہر کلیم صاحب کا یہ انٹرویو روزنامہ ایکسپریس میں اتوار 20 دسمبر 2015 کو شائع ہوا تھا۔ انٹرویو جناب احمد رضوان نے لیا تھا۔ النگ پاک گیٹ ملتان میں جاسوسی ادب کے پبلشر کے شو روم کا ایک منظر ملتان کے بیشتر شہریوں کی یاداشت میں محفوظ ہے جہاں ایک قدآور اور وجیہہ آدمی سگریٹ سلگائے، اپنے سامنے کورے کاغذوں کی تہہ جمائے، حیران کن روانی سے لکھے چلا جا رہا ہے یہاں سے گذرنے والا ہر فرد انہیں حیرت
Read more



