مصنف
اشتیاق احمد کی تکفیریت نے انہیں غیر مقبول کر دیا
سنہ اسی کی دہائی کے اوائل میں پنجاب یونیورسٹی کے یونی لیب سکول میں کتابوں کی تجارت عام تھی۔ بچے گھر سے ناول لے کر آتے، اور چھٹی کے وقت اسے دوسرے بچے کو دے کر اس سے کوئی دوسرا ناول لے کر گھر واپس چلے جاتے۔ اس زمانے میں ہی ہماری سپیڈ ریڈنگ کی مشق ہوئی۔ اکثر آدھے گھنٹے کی آدھی چھٹی میں سو صفحات سے زیادہ کا ناول ختم کر کے دوستوں کو واپس کیا جاتا تھا تاکہ
Read more


