ڈاکٹر نجیبہ عارف سے ایک مصاحبہ

پچھلے دنوں ڈاکٹر نجیبہ عارف کراچی تشریف لائیں اور انجمن ترقی اردو میں ان کے حوالے سے ایک نشست رکھی گئی جس کا موضوع تھا ”آصف فرخی کی نجیبہ عارف سے ایک گفتگو”۔ آصف فرخی کچھ ناگزیر وجوہات کی وجہ سے کچھ دیر سے تشریف لائے۔ اس دوران ڈاکٹر فاطمہ حسن کی فرمائش پر حاضرین محفل کو ڈاکٹر نجیبہ عارف کی شاعری سے لطف اندوز ہونے کا موقع ملا اور یہ احساس ہوا کہ ڈاکٹر نجیبہ عارف نظم کی بہترین

Read more

الیکشن کے بعد ’’غدار‘‘ کون ہوگا؟

نوازشریف احمق نہیں ہیں۔ یہ کہنا کہ انٹرویو میں دھوکے سے اُن کے منہ سے کچھ الفاظ بلا ارادہ نکل گئے، اُنہیں ایک سوچ سمجھ رکھنے والے انسان کے منصب سے گرانے کے مترادف ہے ۔لیکن ہمارے ہاں ایک اخلاقی روایت موجودہے ۔چھوٹا بھائی اعلانیہ طور پر یہ نہیں کہہ سکتا کہ بڑا بھائی غلطی پر ہے۔ یہی اخلاقیات ہر اُس شخص کو آنکھیں دکھاتی ہے جو سیکورٹی پالیسی پر تنقید کرتا ہے ۔ ہم خود کو بتاتے رہتے ہیں

Read more

نوجوان صحافی علم اللہ کے سفرنامے پر ان سے خصوصی مکالمہ

اردو میں سفرناموں کی روایت گرچہ نئی نہیں ہے، لیکن معیاری سفرناموں کی کمی ہمیشہ محسوس ہوئی ہے۔ ہمیں حسرت ہی رہی کہ ہمارے یہاں چند درجن اس پائے کے سفرنامے ہوتے، مثلا؛ شبلی، مستنصر حسین تارڑ، ابن انشا، اے حمید وغیرہم نے لکھا۔ ہندی کا بھی معاملہ کچھ ایسا ہی رہا۔ ایک راہل سانکرتیاین ضرور ہیں، انھوں نے اس صنف کو نئی جلا بخشی۔ موجودہ دور میں جب کہ نئے لکھاریوں پر فکشن نگاری بلکہ منٹو بننے کا بھوت سوار

Read more