پاکستانی سینما کے بدلتے دور
پاکستان میں فلمیں اب ڈراموں کے بجائے فلمیں لگنا شروع ہوگئی ہیں۔ پچھلے کئی سالوں سے اس وقت کا انتظار تھا کہ کب پاکستان میں سینما گھروں میں رونق لگےاور سینما کے پردوں پہ ہم اپنی کہانیاں دیکھیں اور سنیں۔ ہماری مہندیوں میں اپنی دھنیں گونجیں اور ہمارے لکھاری، ہدایتکار، اداکار، موسیقار اپنی زبانوں اور مزاح بھرے جملوں سے محفل لوٹ لیں۔ عجیب دور تھا جب زبردستی سر پہ دوپٹہ پہنا پہنا کے خواتین کو دشت میں دوڑایا جاتا تھا،
Read more










