ذکر پینسٹھ کے رجز گوؤں کا

1965کے گمنام سپاہیوں، موسیقاروں،سورة الفتح کا نقش کاڑھنے والی ماوں بیٹیوں اور بہنوں کو سلام ! اگر کوئی ایسا پیمانہ ہوتا جس سے یہ پرکھا جا سکتا کہ ’’حرام موسیقی‘‘ نے حلال جنگ میں کیا حصہ ڈالا تو شاید ہم دانتوں میں انگلیا ں دبائے کھڑے ہوتے ، صرف17 دنوں میں 23 لازوال جنگی ترانے تخلیق ہوئے ، ایسی شاعری ۔ ہائے ہائے ۔ آج بھی رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں۔ چلے جو ہو گے شہادت کا جام پی کر

Read more