عرفان خان: بڑے خواب دیکھنے والا روایت شکن فنکار

1966 میں جے پور میں پیدا ہونے والے عرفان خان کا بچپن ایک چھوٹے سے شہر ٹونک میں گزرا۔ یہ شہر چھوٹا تھا لیکن عرفان کے خواب بڑے تھے 1988 میں جب میرا نائر کی فلم ’سلام بمبئی‘ پوری دنیا میں دھوم مچا رہی تھی تو شاید ہی کسی نے اس میں کام کرنے والے 18-20 سال کے دبلے پتلے لڑکے پر غور کیا ہو جو سکرین پر چند سیکنڈ کے لیے دکھائی دیتا ہے۔ اداکار عرفان خان نے اس

Read more

ہندوستانی سینما کے مشہور اداکار عرفان خان کا انتقال پُرملال

بالاخر اللہ کا مقررہ وقت آ پہونچا اور ہندوستانی سینما میں اپنے منفرد شناخت رکھنے والے فلم اسٹار عرفان خان 54 برس کی عمر میں آج اس دنیا سے رخصت ہوگئے۔ وہ ممبئی کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ یکم رمضان کو ان کی والدہ سعیدہ بیگم کا انتقال ہوا تھا۔ آج سے تقریباً دو سال قبل امریکہ میں زیرعلاج کے دوران اطبا نے بتایا تھا کہ وہ کینسر کی ایک پیچیدہ صنف سے متاثر ہیں۔ اس وقت یعنی

Read more

کینسر کے مریض اداکار عرفان خان کا خط

کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ تمہاری آنکھ اس جھٹکے سے کھلتی ہے جو زندگی تمہیں جگانے کے دیتی ہے، تم ہڑبڑا کے اٹھ جاتے ہو۔ پچھلے پندرہ دنوں سے میری زندگی ایک سسپنس والی کہانی بنی ہوئی ہے۔ مجھے اندازہ نہیں تھا کہ انوکھی کہانیوں کا پیچھا کرتے کرتے میں خود ایک انوکھی بیماری کے پنجوں میں پھنس جاؤں گا۔ ابھی تھوڑے دنوں پہلے ہی مجھے اپنے نیورو اینڈوکرائن (آنتوں سے متعلق) کینسر کے بارے میں پتا چلا۔ مجھے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ یہ ایک ایسی بیماری ہے جس کے مریض پوری دنیا میں بہت ہی کم ہیں، نہ ہونے کے برابر۔ مریض نہیں ہیں تو اس پہ تحقیق بھی ویسے نہیں ہوئی جیسے ہونی چاہئے تھی۔ نتیجہ کیا ہو گا؟ ڈاکٹروں کے پاس دوسری بیماریوں کی نسبت اس کے بارے میں کم معلومات ہیں، علاج کامیاب ہو گا یا نہیں، یہ بھی سب ہوا میں ہے، اور میں… میں بس دواؤں اور تجربوں کے کھیل کا ایک حصہ ہوں۔

Read more