المبزراہ پارک العین ( یو اے ای)
العین میں واقع المبزارہ پارک، جسے گرین مبزارہ پارک بھی کہا جاتا ہے، ایک ایسا دلکش مقام ہے جو قدرتی حسن، فطری سکون اور جدید سہولیات کا حسین امتزاج پیش کرتا ہے۔ یہ پارک شہر العین کے جنوب میں جبلِ حفیث کے دامن میں واقع ہے اور تقریباً 3.3 مربع کلومیٹر کے وسیع رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔ المبارہ پارک ان چند مقامات میں سے ایک ہے جو نہ صرف مقامی افراد بلکہ سیاحوں کے لیے بھی یکساں طور پر
Read more




























































