ایک بہت پرانی مگر نئی کہانی

بچپن میں دادا رحیمہ اور پھر والدہ سے ایک کہانی بار بار سنی تھی۔ روہتک کے کسی گاؤں کا ایک بھولا بھالا نوجوان (اپنی کے لیے لاڈلا نام دے دیتے ہیں) شادی کے کچھ عرصے بعد بیوی کو اپنے سسرال چھوڑنے ایک کرائے کی بیل گاڑی میں کچھ میل دور واقع ایک گاؤں گیا۔ سسرال والوں نے لاڈلے داماد کی خوب خاطر تواضع کی۔ داماد جی اپنے سسرالیوں کی طرف سے کھلائے پکوانوں میں سے ایک کچھ زیادہ ہی مزے

Read more

فرح شہزادی کے شاہانہ اخراجات نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی – دوسرا حصہ

چلیں اب ہم محترمہ فرح شہزادی کی کچھ فلاحی سرگرمیوں کا ذکر کرتے ہیں۔ فرح شہزادی نے بشریٰ بی بی کے ساتھ سابقہ حکومت کی طرف سے طرف سے نادار افراد کو رہائش اور کھانے پینے کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے قائم کردہ ایک پناہ گاہ کا دورہ کیا تھا۔ اس دورے کی وڈیو اور تصاویر میں وہ شوخ سرخ رنگ کا ایک بڑا سا، بیگ نما پرس اٹھائے نظر آتی ہیں۔ ہماری تحقیق کے مطابق یہ بھی دنیا

Read more

فرح شہزادی کے شاہانہ اخراجات نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

تحقیق و تحریر: محمد عباس ثاقب حال ہی میں سبک دوش وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قریبی سہیلی فرح خان عرف شہزادی عرف گوگی مبینہ طور پر پی ٹی آئی کی پنجاب حکومت کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے زیرسایہ کروڑوں روپے لے کر اعلیٰ سرکاری افسران کے تبادلے اور ترقی کرانے اور اربوں روپے کمانے کے حوالے سے ان دنوں خبروں میں ہیں۔ اس حوالے سے ان کی شاہانہ طرز زندگی اور ذاتی استعمال کی مہنگی

Read more

سعودی عرب نے ہمیں فارغ کر دیا

گزشتہ کئی دنوں سے پاکستان کے عوام اور خواص یکساں طور پر ہیجانی کیفیت میں مبتلا ہیں۔ یوں سمجھیں کہ پورے ملک کے گلی کوچوں سے لے کر اقتدار کے ایوانوں تک کہرام مچا ہوا ہے۔ متحدہ عرب امارات کی طرف سے کسی زمانے میں پوری امت مسلمہ کا دشمن سمجھے جانے والے ملک اسرائیل سے علانیہ پینگیں بڑھانا یقیناً ہم جیسی اخوت اسلامی کی پینک میں مدہوش جذباتی قوم کے لیے بہت بڑا جھٹکا ہے۔ یہ پیش رفت اس

Read more

انگلینڈ کے خلاف پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے لیے ممکنہ پاکستانی ٹیم

آپ کو میری رائے سے اختلاف کا پورا حق ہے، لیکن میرے تجزیے کے مطابق پہلے ٹیسٹ کے لیے شارٹ لسٹ کیے جانے والے بیس کھلاڑیوں میں سے نو، یعنی اظہر علی، بابر اعظم، عابد علی، اسد۔ شفیق، محمد عباس، نسیم شاہ، شاہین شاہ آفریدی، یاسر شاہ اور محمد رضوان تو غالباً ٹیم میں شامل ہوں گے ہی، باقی دو پوزیشنوں کے لیے شان مسعود اور امام الحق کے مابین دوسرے اوپنر کے لیے مقابلہ ہے۔ تاہم اظہر علی کی

Read more

بحرین، سوات کی ایک یادگار رات

یہ 2005 کے موسم گرما کا قصہ ہے جب یار جانی سجاد اکبر کے شدید اصرار پر میں نے اپنی پسندیدہ سیاحت گاہ ”مری“ کے بجائے وادی سوات کا قصد کیا۔ سجاد کئی بار سوات کی سیاحت کو جا چکا تھا لہٰذا اس نے مجھے وادی سوات کی سیاحت کا انتہائی تفصیلی رہنما ہدایت نامہ بنا کر دیا تھا کہ کیسے کیسے، کہاں کہاں جاناہے، کہاں ٹھہرنا ہے، کیا کرنا ہے، کیا بالکل نہیں کرنا ہے۔ فی الوقت تذکرہ ہے

Read more