طرز حیات اور ہماری صحت

مثبت طرز زندگی نہ صرف قوت مدافعت کو بڑھا کر جسمانی صحت کو بہتر بناتا ہے بلکہ بے شمار نفسیاتی عوارض سے بھی بچنے میں معاون ہے۔ عرصۂ حیات کو طویل کرنے کے لیے اگرچہ جینز میں تو تبدیلی ممکن نہیں اور نہ ہی ماحول کو تبدیل کرنا فرد واحد کے لیے ممکن ہے تاہم بہتر طرز حیات جس میں اچھی نیند، متوازن غذا، ورزش وغیرہ معمول میں شامل ہوں ،اختیار کر کے زندگی کے ماہ و سال میں اضافہ کیا جا سکتا ہے۔

Read more

کورونا۔ لاک ڈاؤن اور نفسیاتی مسائل

انسان فطرتاَ معاشرت پسند ہے اور معاشرتی زندگی کو ترجیح دیتا ہے۔ معاشرتی و سماجی رویوں کے اعتبار سے دنیا میں سینکڑوں قسم کے لوگ آبادہیں۔ ان میں سے دو قسم کے افراد عمومی سماجی رویوں کے اعتبار سے ہمارے اردگرد ملتے ہیں۔ ایک تو وہ لوگ ہیں جو دوسروں سے زیادہ گھل مل کر رہنا پسند نہیں کرتے اور تنہائی پسند ہوتے ہیں۔ ایسے لوگ دروں بین کہلاتے ہیں۔ دوسرے وہ لوگ ہیں جو سماجی زندگی میں بھرپور حصہ

Read more