بانو قدسیہ کا حاصل گھاٹ، ایک دانش کدہ (منیر احمد فردوس)۔

(ایک مطالعاتی جائزہ) منیر احمد فردوس محترمہ بانو قدسیہ ادبی نظامِ شمسی کا ایک ایسا درخشاں ستارہ ہیں جن کی روشنی سے پوری ادبی کائنات جگمگا رہی ہے۔ بلاشک و شبہ انھوں نے اردو ادب کو ایسی گہر افشاں تصانیف دی ہیں کہ جن کی بدولت ہمارے ادب کو جو عزت اور وقار ملا ہے، اس نے اردو ادب کو عالمی سطح پر منوانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ حال ہی میں ان کی ایک تخلیق حاصل گھاٹ پڑھنے

Read more

وقت تجھ کو ڈیفِیٹ کیسے کروں ۔۔ عبد القادر تاباں

سکھر؛ ادبی لحاظ سے زرخیز شہر ہے۔ بہت نامی گرامی شعرا مثلا آفاق صدیقی، حسن حمیدی، نکہت بریلوی، جناب ن. م.. نیازی اور سعید پیلی بھیتی کے علاوہ جناب عبدالباقی بیتاب بھی معتبر شاعر تھے۔ انھی باقی بیتاب کے فرزند عبد القادر تاباں ہیں۔ سکھر میں پیدا ہوئے، یہیں اسلامیہ کالج سے انٹر سائنس کیا اور کچھ عرصے بعد بہ سلسلہ روزگار روشنیوں کے نگر کراچی جا دیکھا۔ یہاں سے معلم کے طور پہ اپنے کسب معاش کا آغاز کیا۔

Read more

نامعلوم افراد کی معلوم کہانی (ابن عاصی)۔

ابنِ عاصی فرماتے ہیں، اُنھیں لکھنے لکھانے کے سوا کوئی دوسرا شوق نہیں؛ گویا یہ بھی کوئی شوق ہے۔ اب تک اُن کے دو مجموعے شائع ہو چکے ہیں۔ ایک \’\’مسائلِ ادب اور اہلِ نظر\’\’ علمی و ادبی افراد کے انٹرویو پر مبنی ہے؛ دوسرا مائکرو فِکشن کا مجموعہ \’\’نا معلوم افراد کی معلوم کہانی۔\’\’ بچوں کے ادب کے علاوہ طنز و مزاح سے شغف ہے۔ اِن دنوں وہ ایک ناول پر کام کر رہے ہیں۔ اُن کا دعوی ہے،

Read more

واجدہ تبسم کا متنازع افسانہ ۔۔۔ اُترن

واجدہ تبسم 16 مارچ 1935ء کو مہاراشٹر کے قصبے امراوتی میں پیدا ہوئیں۔ 1975ء میں لکھی اُن کی متنازع کہانی \”اُترن\” کو اُن کے شاہ کار کا درجہ دیا جاتا ہے۔ یہ کہانی انگریزی سمیت کئی زبانوں میں ترجمہ کی گئی۔ 1996ء میں میرا نائر نے کاما سوترا کے عنوان سے اِس کہانی کو فلم کے رُوپ میں ڈھالا۔ واجدہ نے 7 دسمبر 2011ء کو وفات پائی۔

Read more