جمہوریت نہیں ٹیکنوکریسی چاہیے
جمہوریت حکومت چلانے کی وہ طرز ہے، جہاں عوام ووٹ کے ذریعے اپنے لئے نمایندے منتخب کرتے ہیں اور حکومت قائم ہو جاتی ہے۔ مغربی ممالک میں جہاں جہاں جمہوریت ہے اکثر کامیاب دکھائی دیتا ہے لیکن پاکستان میں سات دہائیاں گزرنے کے بعد بھی لوگ طرز حکمرانی سے مطمئن نہیں۔ جمہوریت ایک اچھا نظام حکومت ہے لیکن صرف ان کے لئے جو پڑھے لکھے ہوں۔ صحیح اور غلط میں فرق کرسکتے ہوں۔ اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے میں کسی
Read more

