Author: عدنان خان کاکڑ
بنا ہے شاہ کا مصاحب
تو صاحبو، ہوا یوں کہ ہوا ایسی چلی کہ امت مسلمہ کے دو عظیم ستون اور برادر مسلم ممالک سعودی عرب اور ایران آپس میں جھگڑ پڑے۔ مسئلہ ورثے کی تقسیم کا تھا۔ عرب کہتے تھے کہ مشرق وسطی پر ان کا حق ہے کہ ساتویں صدی ہجری میں سارا انہوں نے فتح کر کے اس کے کاغذات اپنے نام لگوا لیے تھے۔ ایرانی کہتے تھے کہ اس واقعے سے بارہ سو برس پہلے ایرانی شہنشاہ کوروش اعظم نے سارا
Read moreچینی راہداری، اختلافات اور مولانا فضل الرحمان
چینی راہداری کے مسئلے پر یکایک غلغلہ بلند ہوا ہے۔ پرویز خٹک نے صدائے مجذوبانہ بلند کی ہے کہ وہ پختونخواہ سے اقتصادی راہداری کو گزرنے نہیں دیں گے، اور اگر ان کو ستایا گیا تو وہ سارے صوبے میں اراضی کی خرید و فروخت پر پابندی لگا دیں گے۔ لگتا ہے کہ اب وہ ہزارے میں دھرنا دینے پر غور کر رہے ہیں۔ یوں محسوس ہوتا ہے کہ اسلام آباد کے دھرنے سے تحریک انصاف نے کچھ نہیں سیکھا ہے،
Read moreجلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے پاس دھماکہ
افغانستان میں حکام کے مطابق جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے قریب ایک خودکش دھماکے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ افغان سکیورٹی فورسز اور مشتبہ جنگجوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق حملہ آوروں نے احاطے کے قریب واقع ایک گھر میں پناہ حاصل کی ہوئی ہے۔ تاحال دھماکے کی وجوہات کے بارے میں واضح نہیں ہو سکا۔ خیال رہے کہ پاکستان قونصل خانہ بھارتی سفارتی مشن کے قریب واقع
Read moreگیس کی قیمت میں ہوش ربا اضافہ اور ہم
اخبار میں چھپا کہ گیس کی قیمت میں جنوری سے اڑتیس فیصد اضافہ کر دیا جائے گا۔ جی بس سلگ ہی تو اٹھا۔ بہرحال خبر موقر ترین اخبار \”روزنامہ زحمت\” کی تھی، اس لیے بہتر سمجھا کہ گیس والوں سے پتہ کر لیا جائے کہ یہ حقیقت ہے یا نرا فسانہ ہے۔ سو ہم اپنے دوست بوتل گھمن صاحب کے پاس جا پہنچے جو ان دنوں وزارت تیل و گیس میں بڑے افسر تعینات ہیں۔ ہم: آداب بوتل گھمن صاحب۔
Read moreدو فرشتوں کی کہانی
کہتے ہیں کہ ایک نہایت ہی نیک انسان نے خواب میں دیکھا کہ آسمانوں پر محکمہ پیغام رسانی میں کام کرنے والا ایک فرشتہ نہایت مصروف ہوا کرتا تھا۔ اس کے پاس دم بھر کا وقت نہیں ہوتا تھا کہ سکون سے کچھ دیر بیٹھ سکے۔ سامان لادے زمین سے آسمان پر جاتا، اور وزن وہاں اتار کر پھر ساتھ ہی زمین کا رخ کرتا اور وہاں سے ایک اور بڑی سی گٹھڑی اٹھا کر پھر آسمان کا رخ کرتا۔ اوپر
Read more’ہم سب‘ کے نام
کل کا دن کافی ہنگامہ خیز تھا۔ اس دن کی ابتدا ایک مشکل سے ہوئی اور اختتام ایک نہایت اچھے انداز میں ہوا۔ سویرے ہی وجاہت مسعود صاحب کی طرف سے سناﺅنی آ گئی تھی کہ \”سب ٹھاٹھ پڑا رہ گیا ہے‘ اب لاد چلا ہے بنجارہ\” اور ساتھ ہی حکم ملا تھا کہ بنجارے کی نئی منزل کا فوری طور پر بندوبست کیا جائے۔ ہنگامی بنیادوں پر سائٹ کا نام \”ہم سب\” فائنل کر کے اس کی ویب ہوسٹنگ
Read more