حقیقت پر مبنی فیصلے یا جذبات کے اندھیرے میں اٹھائے قدم

ہمارے پاس وسائل کی قلت ہے، مادی طاقت و قوت کا فقدان ہے اور جو تھوڑا بہت ہے بھی تو وہ انہیں کا مرہون منت ہے جن کے خلاف ہم برسر پیکار ہونے کی سوچ رکھتے ہیں۔ جتنی بھی طاقتیں تشدد کی راہ پر چلی ہیں وہ اپنے مطلوبہ مقاصد تو حاصل نا کر سکی ہیں لیکن خود مٹ گئی ہیں۔ خود ساختہ بڑے بڑے سورماؤں سے لے کر چھوٹے چھوٹے مصنوعی دلاور تک ہر ایک نے وقتی تباہی تو

Read more

دلیل کا مقابلہ دلیل سے کیا جائے بموں سے نہیں

نظریاتی جنگ دلائل سے لڑی جاتی ہے ہتھیار اور بموں سے نہیں۔ اگر آپ اپنے نظریات کا استحکام اور دفاع چاہتے ہیں تو قلم کو پکڑیے، کتابوں سے دوستی کیجیے، مکالمہ کا ماحول پیدا کیجیے۔ نظریات کی حفاظت اپنے حریف کو قتل کر کے، احتجاج و مظاہرہ کر کے ہر گز نہیں کی جا سکتی ہے۔ انسانی خون اتنا بھی بے قدر نہیں ہے کہ جس کو صرف نظریاتی اختلاف کی بنیاد پر بہا دیا جائے، انسان کے جسم کو بم

Read more

مبشر علی زیدی سے اسلام کے بارے میں ایک مکالمہ

احمد صفی:السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ مبشر علی زیدی:وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ احمد صفی :آپ کی تحاریر پڑھ کر یہ اندازہ ہوتا ہے کہ اسلام میں آپ کو بہت ساری چیزیں معیوب لگتی ہیں، اور یہ اشارہ ملتا ہے کہ آپ اسلام کے خلاف ہیں؟ مبشر علی زیدی:میں اسلام یا مذہب کے خلاف نہیں ہوں، ان کے اس رخ کے خلاف ہوں جو ہم تک پہنچتے پہنچتے مسخ ہو گیا ہے۔ میں کہیں لکھ چکا ہوں کہ جو

Read more

کپل شرما کی کامیابی کی کہانی ہمیں بہت کچھ سکھاتی ہے

آئی ایم ناٹ ڈن یٹ کپل شرما آج کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے۔ یہ نام فقط ایک انسان کا نہیں ہے بلکہ خود میں طنز و مزاح، ہنسی و مذاق، خود ہنسنا دنیا کو ہنسانا جیسے معنی رکھتا ہے۔ کپل شرما کی زندگی کی کہانی کافی دلچسپ ہے۔ گمنامی سے تھیٹر و سنگنگ تک کا سفر، تھیٹر سے اسٹینڈپ کامیڈی اور اسٹنڈپ کامیڈی سے اپنا شو وجود مین لانے تک کی تگ و دو اور پھر ایشیاء کا ٹاپ

Read more