کورونا اور پاکستانی عوام کی بہادری
ہم پاکستانی بھی دنیا کی ایک عجیب و غریب قوم ہیں۔ ایسی اعلی و ارفع روایات کے نقیب ہیں کہ اس گلزار ہست و بود میں کوئی قوم ہمارا مقابلہ نہیں کر سکتی۔ اگست کا مہینہ آئے تو سچے پاکستانی۔ رمضان المبارک ہو تو پکے نمازی۔ بھلے سے روزہ ہو نہ ہو دعوت افطار سے روگردانی کفران نعمت سمجھتے ہیں۔ جنگ کے حالات ہوں تو پوری قوم دفاعی تجزیہ نگار نظر آتی ہے۔ الیکشن کے موسم میں سب لوگ سیاستدان
Read more
