خدمت خلق کے جذبے سےمعمور ماہر ڈاکٹر کا قتل

”جنوری 2018 میں ڈاکٹر ذوالفقار منگی کے نجی کلینک پر مسلح افراد نے حملہ کرکے انہیں، ان کی والدہ اور چھوٹے بھائی سمیت زخمی کر دیا تھا۔ ان کے مطابق وہ وڈیروں کی غلامی اور ان کے گھر جاکر علاج نہ کرنے پر ان کو اور ان کی بوڑھی والدہ اور بھائی کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ اور بعد میں یہ معاملہ صلح پر حل ہوا۔ پھر دو سال کے عرصے کے بعد کچھ دن پہلے 30 جنوری 2020

Read more

قاری سے لکھاری تک

(لکھاری انٹرویو دیتے ہوئے ) :۔ ویسے تو میں خود کو ایک اچھا کہانی کار نہیں مانتا تھا۔ مگر کچھ کہانیاں جب لکھ کر میں نے کسی کو دکھائی تو انہوں نے پڑھ کر کافی حوصلہ افزائی کی تھی۔ تب جا کر مجھے تھوڑا کچھ یقین ہوا کہ میں بھی ایک کہانی کار ہوں۔ اگر بہت اچھا نہیں تو بہت برا بھی نہیں ہوں۔ کافی لوگوں کو آج بھی وقت نکال کر پوچھنا پڑتا ہے کہ بھائی صاحب آپ نے

Read more

گاؤں کی پراسرار کوٹھی

ان کا گھر کئی سالوں تک بند رہا تھا۔ وہ گھر اس گلی کا سب سے خوبصورت گھر معلوم ہوتا تھا۔ کئی فقیر یا مانگنے والے جب بھی اس گاؤں کی گلی میں داخل ہوتے تو وہ اس گھر کے سامنے کچھ زیادہ دیر رک جاتے کہ شاید یہاں سے کچھ پیسے ہی مل جائیں۔ وہ آواز لگاتے اور تھک جاتے پر کوئی اندر سے نہ نکلتا۔ ہر بار اس گلی کے کسی نہ کسی شخص کو یہ بتانا پڑتا کہ گھر میں کوئی نہیں رہتا گھر بند رہتا ہے۔ پر وہ اس کی بات کو نہ مانتے کیوں کہ ان کا دل اس بات کو تسلیم ہی نہ کرتا کہ اتنا عالیشان گھر کوئی بھلا کیسے چھوڑ سکتا ہے۔

اور دوسری بات جو ان کے دل میں کھٹکتی کہ دروازے پر کوئی ظاہری تالا نہیں۔ ضرور یہ گاؤں والے ہم سے جھوٹ بول رہے ہیں۔ وہ سادہ دل لوگ یہ سوچ نہ پاتے کہ کچھ تالے ظاہر نظر تو نہیں آتے پر ان کا وجود ہوتا ہے۔ وہ بے چارے پھر بھی کچھ دیر کھڑے رہتے کہ مالک نہ سہی مالک کا نوکر ہی نکل نہ آئے اور کچھ دیدے۔ شاید دروازہ ابھی کھل جائے۔ لیکن ہر بار وہ اس دروازے سے مایوس لوٹ جاتے۔ اور جاتے وقت بھی پیچھے تکتے جاتے کہ ان کے کھٹکھٹانے سے شاید کوئی نکل ہی نہ آیا ہو۔

Read more

ولایت پلٹ ڈاکٹر کی پراسرار موت

”جنوری 2018 میں ڈاکٹر ذوالفقار منگی کے نجی کلینک پر مسلح افراد نے حملہ کرکے انہیں، ان کی والدہ اور چھوٹے بھائی سمیت زخمی کر دیا تھا۔ ان کے مطابق وہ وڈیروں کی غلامی اور ان کے گھر جاکر علاج نہ کرنے پر ان کو اور ان کی بوڑھی والدہ اور بھائی کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ اور بعد میں یہ معاملہ صلح پر حل ہوا۔ پھر دو سال کے عرصے کے بعد کچھ دن پہلے 30 جنوری 2020

Read more

تصویر کی زبانی

دور سے لگ رہا تھا، جیسے کسی کی فصل کو آگ نے گھیر لیا ہو۔ آھستہ آھستہ وہ دھندللی سی تصویر ایک مکمل تصویر میں تبدیل ہوتی گئی۔ فصل سے کہیں آگے، فصل کے کاشتکار کا گھر جل رہا تھا۔ کچھ عورتوں نے ایک عورت کو کَس کے پکڑ رکھا تھا۔ وہ آگ میں جانے کے لیے بھاگی جا رہی تھی۔ وہ گلا پھاڑ پھاڑ کے چیخنے کی کوشش کر رہی تھی پر اس کی آواز عام لوگوں کے چیخنے

Read more

سرگوشیاں

گاؤں والے بہت دنوں سے پاگل عورت کی طرف کچھ عجیب سی نگاہوں سے دیکھ رہے تھے۔ ہر کوئی دیکھ تو رہا تھا پر کوئی کچھ کہہ نہیں پا رہا تھا۔ ایک دن ایک گاؤں کے معزز شخص نے اپنی نماز پوری کرتے ہوئے، گاؤں والوں سے بولا جو وہاں پر بیٹھے امام کے ساتھ کھانا کھانے میں مصروف تھے۔ میں کچھ دنوں سے دیکھ رہا ہوں کہ پاگل عورت کا پیٹ پھولتا جا رہا ہے۔ پتہ نہیں اس کو

Read more

اس لڑکی نے ناخن کیوں بڑھائے؟

ٹھرو۔ اس گلاس میں پانی مت پیئو۔ کیوں کیا ہوا۔ بس اس کو رکھو تم اس میں پیئو۔ پانی پی لو تو بتاتی ہوں۔ تم تو ابھی نئی آئی ہو ۔تمہیں نہیں پتہ ہوگا۔ وہ جو سامنے بلکل کونے میں اکیلی لڑکی بیٹھی ہے نہ۔ اشارہ نہ کریں ہاتھ نیچے کریں وہ آپ کی طرف دیکھ رہی ہے۔ ارے دیکھے گی تو کیا کرے گی مجھے۔ سن لو! وہ لڑکی نہیں ڈائن ہے۔ کیوں۔ ایسا کیا ہے۔ دیکھنے میں تو

Read more