نون لیگی پٹواری اور عمران خان کے پجاری

کہنے کو تو”ن لیگی” سپورٹرز پٹواری کہلاتے ہیں اور عقل سے پیدل سمجھے جاتے ہیں، پی ٹی آئی کے سپورٹرز انہیں بالکل گدھے اور توہین آمیز الفاظ اور القابات سے نوازتے ہیں۔ لیکن کبھی کسی نے سوچا کہ پی ٹی آئی سپورٹرز بھی عمران خان نامی بت کو کس حد تک پوجتے ہیں؟میں نے کئی سالوں سے اس بات کا مشاہدہ کیا کہ جتنی عقیدت دیگر سیاسی جماعتوں کے سپورٹرز کو ان کے لیڈران سے ہے، پی ٹی آئی سپورٹرز

Read more

پاکستانی قانون کے تحت اپنی منکوحہ کے ساتھ زبردستی کرنا بھی زنا بالجبر ہے

زبردسی زنا یا زنا بالجبر ایک ایسا عمل ہے جس میں جنس مخالف کی اجازت کے بغیر اور اس کی مرضی کے خلاف زبردستی مباشرت کی جاتی ہے یعنی جسمانی اور جنسی تعلق قائم کیا جاتا ہے۔ زنا بالجبر کی اس تعریف میں کسی اگر مگر کی گنجائش نہیں۔ اب ایک سوال اور اٹھتا ہے کہ کیا کوئی شخص اپنے منکوحہ ساتھی کے ساتھ جبری زنا (ریپ) کر سکتا ہے؟ جی ہاں یہ ممکن ہے۔ اور پاکستان میں یہ ہورہا

Read more

ہرا رنگ اور اقلیتیں

”مذہبی اقلیت“ ایک اصطلاح ہے، یہ کسی ملک، ریاست، صوبہ یا علاقہ وغیرہ میں کل آبادی میں جس مذہب کے پیروکاروں کی تعداد کم ہو ان مذاہب کے لیے اقلیت کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے۔ پاکستان کی بڑی اقلتیں کرسچین، ہندو، سکھ اور پارسیوں پر مشتمل ہے۔ ہمارے ہاں کچھ سالوں سے اقلیتوں کے بارے میں عدم برداشت کے رویے میں شدت آئی ہے اور کسی نے بھی اس کے تدارک کے لیے اپنا کردار اس طرح نہیں نبھایا

Read more

ہمیں دہشت گرد کہا تھا، اب اس کو بھی دہشت گرد کہو

آج دہشتگردی کا عفریت پوری دنیا کے امن کے لیے سب سے بڑا خطرہ بن چکا ہے، پچھلی صدی سے لے کر آج تک بلا مبالغہ کروڑوں انسان اس ناسورکا شکار بن چکے ہیں۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ پوری دنیا کے اہل فکر اس مسلے کی شدت کا رنگ، نسل، مذہب اور دیگر ہر قسم کے تعصبات سے بالاتر ہوکر نہ صرف جائزہ لیں بلکہ اس کے حل کے لیے عملی تجاویز بھی پیش کریں۔ دہشت گردی کی

Read more

ساہیوال: ہم اس تبدیلی سے بیزار ہیں

تازہ ترین خبروں کے مطابق وزیراعظم نے بھی رپورٹ طلب کر لی ہے، آئی جی پنجاب نے جے آئی ٹی تشکیل دے دی ہے، وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے بھی نوٹس لے لیا ہے۔ لیکن بات یہ ہے کہ یہ دکھاوے، یہ کہانیاں اور یہ شوبازیاں ہم پچھلے دس سالوں میں بے شمار مرتبہ دیکھ چکے ہیں۔ یہاں پولیس والوں کو معطل ہوتا بھی دیکھا ہے، پھر سے ترقی پا کر عہدوں پر بحال ہوتے بھی دیکھا ہے۔ ہلتی ہوئی انگلی

Read more