فتح مکہ : عفو درگزر کے زریں اوراق سے مزین باب

10 رمضان المبارک 8 ہجری اسلامی تاریخ کا سنہرا باب ہے۔ آج کی تاریخ میں مکہ کی سرزمین سیرت مقدسہ کی آب و تاب سے چمک اٹھی تھی۔ آج کے دن سے آٹھ سال پہلے اسی سرزمین سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے وطن سے اپنے رفیق غار کے ساتھ رات کے اندھیرے میں مدینہ کی طرف ہجرت کرنا پڑی تھی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے وطن عزیز کو خیرباد کہہ دیا تھا اور مکہ سے

Read more

یہ فاصلوں کے فیصلے!

”کورونا وائرس“ کے بعد ماہرین طب نے اس سے بچنے کی جو تدبیریں بتائی ہیں، ان میں سے ایک سماجی فاصلہ بھی ہے۔ جہاں پوری دنیا اس سماجی فاصلے پر عمل کرتے ہوئے لاک ڈاؤن کررہی ہے، کچھ ممالک اس سماجی فاصلوں کا بھرپور فائدہ اٹھا کر کورونا وائرس کو مات دے چکے ہیں۔ چین کی مثال ہمارے سامنے ہے کہ کس طرح چینی عوام نے بلند حوصلوں سے اس وبا کا سامنا کیا۔ چین کے شہر ووہان کو کورونا

Read more

نادم و شرمسار

”یار! آج میں بہت پریشان ہوں اور اپنی اس زندگی سے تنگ آگیا ہوں، گھر میں سکون کا ایک لمحہ میسر نہیں، تلاشِ معاش سے تھکا ہاراشام کو گھر آتا ہوں تو چین و آرام نام کی کوئی چیز نظر نہیں آتی، مجھے سمجھ نہیں آرہا کہ میں امی کو کیسے سمجھاؤں؟ وہ پرانے وقتوں کی ہیں، اپنے زمانے کی باتیں کرکے ہمارے اس نئے دور سے کمپیئر کرنے کی کوشش کرتی ہیں، انہیں کیا معلوم کہ، یہ اکیسویں صدی

Read more

حکمراں عوام کے محافظ بنیں!

کرونا وائرس جنگل کی آگ کی طرح پھیلتاجارہا ہے۔ میڈیا کے ذریعے وائرس کے خطرات سے بچنے کے لیے عوام میں آگاہی مہموں کے ذریعے اس کے ممکنات خطرات سے محفوظ رہنے اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اپیلیں کی جارہی ہیں۔ اس حوالے سے اور کئی طرح کے انتظامات حکومت کی توجہ کے متقاضی ہیں۔ فروری کے دوسرے عشرے میں ایران کورونا وئرس سے متاثرہ ممالک میں تیسرے نمبر تھا اور وہاں تہران سمیت کئی شہروں میں حالت تشویشناک

Read more

23 مارچ ایک قوم بننے کا دن!

پاکستانی قوم جدیددور اور گلوبائزیشن کی دنیا میں رہنے کے باوجود 23 مارچ کا سبق نہیں بھولی۔ ہم وہ قوم ہیں کہ ہم میں پاکستانیت ویسی موجود ہے جیسی 23 مارچ 1940 ئکے تاریخ ساز دن تھی۔ ہم بحیثیت قوم ہر سال 23 مارچ کو تاریخ کے عظیم ترین دن کے طور پر مناتے ہیں، کیوں کہ اس دن قائد اعظم محمد علی جناح کی خداد اد قابلیت، سیاسی فہم وفراست، عزم و جرات، یقین محکم اور عمل پیہم سے

Read more

کرونا وائرس کی تباہ کاریاں

اٹلی کے شہر میلا ن اور چین کے شہر ووہان سے اٹھنے والا کرونا وائرس دنیا کے 124 ممالک میں پھیل چکا ہے۔ اس خاموش وائرس سے لڑنے کے لیے پوری دنیا میں ہنگامی صورت حال ہے۔ دیکھا جائے تو کرونا کے پھیلاؤ اور اس کے کنٹرول میں بہت سی چیزیں ایسی ہیں جن میں توازن نہ رکھتے ہوئے پوری دنیا میں اس کے شدید تر ہونے کا اعلان کر دیا گیاہے اور عالمی ادارہ صحت نے تمام متاثرہ ممالک

Read more

مودی کا نظریہ ختم ہو چکا ہے

امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ دوروزہ دورہ بھارت مکمل کرکے واپس جاچکے ہیں۔ بھارت میں ٹرمپ کی موجودگی میں آر ایس ایس کے غنڈوں نے جو کارنامے سرانجام دیے ہیں وہ بھی دنیا نے دیکھے ہیں۔ مسلمانوں پر کھلے عام حملے کیے گئے۔ دلی کو یرغمال بنا کر ایک دن میں 20 مسلمانوں کو شہید، 200 کو شدید زخمی کیا گیا۔ نئی دہلی کے مشرقی علاقے اشوک نگر میں مسلم اکثریتی آبادی کوہندوؤں نے نشانہ بناتے ہوئے مساجد کی بے حرمتی کی

Read more

نوجوانوں کا مستقبل اور ہماری ذمہ داریاں

تعلیم، ریسرچ، ٹیکنا لوجی کی ترقی سے کسی بھی قوم کے وقارکا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ جو قومیں ان چیزوں میں پیچھے ہیں وہ ترقی کر سکتی ہیں اور نہ ہی دنیا کے لیے مثالی بن سکتی ہیں۔ ہمارے ہاں ناخواندگی کی شرح خوفناک حدوں کو چھو رہی ہے اور اس وقت تقریباًڈھائی کروڑ بچہ بنیادی تعلیم سے محروم ہونے کے ساتھ اس شرح میں مزید تشویش ناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے، جسے روکنے کی حکومتی کوششیں

Read more

حکمران عوام سے مذاق نہ کریں!

”جانتا ہوں کہ غریب طبقہ معاشی مشکلات کا شکار ہے، مہنگائی کا بوجھ کم آمدنی والے افراد کو اٹھانا پڑتا ہے، حکومت خاموش تماشائی نہیں رہ سکتی، ریلیف کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے، عوام کو سہولت دینے کے لیے ہر حد تک جائیں گے، ہر آپشن آزمائیں گے“۔ وزیر اعظم جناب عمران خان صاحب نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے یہ جملے کہے۔ اجلا س میں وفاقی وزراء سمیت حکومت کے معاشی، تجارتی ٹائکون بھی

Read more

مغرب زدگی

مغرب مسلمانوں کے دینی احکام میں سائنس کو بطور دلیل پیش کرتا رہا ہے اوراس کا سب سے زیادہ ٹارگٹ مسلمانوں کی سماجی زندگی رہی ہے کہ یہ ایسی جگہ ہے جس میں انسان کا براہ راست دخل ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مغرب نے ہر میدان میں اسلام کے احکام کا مقابلہ کرنے کی کوشش جاری رکھی ہوئی ہے۔ معاشرتی زندگی میں بہت سے ایسے امور ہیں جو اغیار کی دیکھا دیکھی مسلمانوں نے اپنے سماج میں بڑی

Read more

5 فروری یوم یکجہتی کشمیر: کشمیر یوں کی آواز بننے کا دن!

5فروری کے دن کو پاکستان بھر میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر منایا جاتا ہے۔ پوری قوم متحد ہوکر کشمیریوں کو بھارتی دراندازی کے خلاف سات عشروں سے حق خود ارادیت کے حصول کے لیے جاری ان کی جد وجہد کو سلام پیش کرتی ہے۔ کیونکہ پاکستانی قوم کشمیر کو پاکستان کی شہہ رگ سمجھتی ہے اور یہ اس کی بقاء کی ضامن ہے۔ لہٰذا کشمیر کی مکمل آزادی و خود مختاری تک جدو جہد آزادی کی

Read more

مقبوضہ کشمیر میں تاریخ کا بدترین لاک ڈاؤن

بھارت کے زیر انتظام مقبوضہ وادی کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کو پانچ ماہ سے اوپر ہوچکے ہیں اور لاک ڈاؤن 178 ویں روز میں داخل ہوچکا ہے۔ ایک طرف کشمیر میں بھارتی مظالم کی کالی راتیں طویل ہورہی ہیں۔ وزیر اعظم پاکستان ہر پلیٹ فارم پر کشمیریوں کے حق کی بات کرتے ہیں مگر بھارت جو کچھ کررہا ہے اس حقیقت سے بھی منہ نہیں موڑا جا سکتا۔ جناب عمران خان صاحب کی یو این میں کشمیر کے

Read more

بے لگام مہنگائی کو روکنے کی ضرورت ہے

ٹماٹروں کے بعد ملک میں آٹے کے بحران کی ہر طرف دھوم مچی ہوئی ہے، جس سے مہنگائی کی ماری عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ پہلے ہی اشیائے خورونوش کی چیزوں میں مسلسل اضافہ رکنے کا نام نہیں لے رہا اوپر سے ملک میں انتہائی اہمیت کی حامل خوراک کی قلت نے حکومت کے سارے دعوؤں کی قلعی کھول دی ہے اور ہم دیکھتے ہیں کہ حکومت عوام کی لازمی خوراک کی تقسیم کار میں ناکامی سے

Read more

اسلامی نظریاتی کونسل سے جھگڑا کیوں؟

اسلامی نظریاتی کونسل ایک آئینی ادارہ ہے جو پاکستان میں نظریہ اسلام کی دائمی حیات، اسلام کی نظریاتی سرحد کا محافظ ہے۔ ادارے کے قومی امو ر یہ ہیں کہ وہ قوانین میں غیر اسلامی شقوں پر حکومت پاکستان کو مشورے دے، اور حکومت پاکستان کی قوانین کے باب میں اسلامی اصولوں کی راہنمائی کرے، کیوں کہ پاکستان کے آئین میں یہ بات واضح طور پر لکھی ہوئی ہے کہ ملک میں کوئی بھی قانون قرآن و سنت کے احکام

Read more

وہ سیاست کیا جس میں دھڑکتا ہوا دل ہو

نوجوان کسی بھی قوم کا کل اثاثہ ہوتے ہیں، انہی کے کاندھوں پر ملک کا معاشی انحصار ہوتا ہے اور یہی جوان طاقت اپنی صلاحیتوں سے ملک کا نام ہر شعبے میں روشن کرتے ہیں، دیکھا جائے تو با صلاحیت، اعلیٰ تعلیم یافتہ ہونہار نوجوانوں میں معاشی استحکام اورروزگارکے سلسلے میں بے یقینی پائی جاتی ہے۔ دنیا میں نوجوانوں نے جب بھی کسی تحریک کا آغا ز کیا اس نے اپنا ثمرات سے بہترین مثالیں قائم کی۔ بلا شک و

Read more

تربیت کا عمل خود سے شروع کریں

ہم ایسی بند گلی میں داخل ہوچکے ہیں جس سے نکلنے کا رستہ شاید ہی ہمیں ملے، جب تک کہ ہم خود کوئی کشت کرکے رستہ بنانے کی ہمت نہ کریں۔ یہ بند گلی اب ہمارے قومی شعور کے لیے گالی بن چکی ہے اور کیوں کہ ہم گالیاں سننے کے عادی ہیں اس لیے ہمارے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی۔ چلیں دل چسپی کے لیے ایک المیائی کہانی سنائیں، ایک نجی ٹی وی چینل کا اینکر صوبائی اسمبلی

Read more

سولہ دسمبر جب پاکستان دولخت ہوا

تاریخ کا دکھ یہ ہے کہ یہ اپنے ساتھ ہونے والی زیادتیوں پر خاموش رہتی ہے۔ بہت مرتبہ ہم تاریخ کو اپنے زاویے میں لے کر جانے کی کوشش کرتے ہیں جس سے تاریخ پر کوئی اثر نہیں پڑتا، کیوں کہ تاریخ کے ریکارڈ میں ہیرو، ہیرو اور زیرو، زیرو ہی رہتا ہے۔ 16 دسمبر 1971 تاریخ پاکستان کا سیاہ باب ہے جب جسم واحد کو دو لخت کیا گیا، مشرقی پاکستان میں آزادی کے بعد سے دکھتی چنگاری نے

Read more

کس کی جیت، کس کی ہار

طاقت واقتدار کا جام پی کر امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے عالم اسلام کے ساتھ ٹویٹی جنگ خوب لڑی۔ ٹرمپ نے صدر بننے سے پہلے عوام کو یقین دلایا تھا کہ وہ اقتدار میں آکر امریکی فوج کوجنگی محاذوں سے نکالیں گے اورامریکہ کو معاشی ٹائی کون بنادیں گے جس کا چین بھی مقابلہ نہیں کر پائے گا۔ لیکن جو کام ان کے صدر بننے کے بعد فوری ہوجانا چاہیے تھا وہ تاخیر کی انتہائی حدوں کو چھو رہا ہے۔ 29

Read more

سی پیک سے جڑی معاشی ترقی

پاکستان میں غربت کا گراف اوپر لیکن دہشت گردی کا قلع قمع ہونے کے بعدمعاشی ترقی کی رفتار میں اضافہ ہوا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے گزشتہ دنوں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سی ییک ہماری معاشی ترقی کے لیے بہت ضروری ہے، یہ گیم چینجر منصوبہ ہے جسے حکومت ہرصورت مکمل کرے گی، دوسری طرف انہوں نے امریکہ سمیت دیگر ممالک کو اس اقتصادی زون میں داخل ہونے کی پیشکش بھی کردی۔ پاکستان کے لیے

Read more

کامیاب لوگ!

یہ کتنی عجیب بات لگتی ہے کہ اسی دنیا میں جہاں ہم اور آپ رہتے ہیں، ہم جیسے انسانوں نے یاتو تاریخ لکھی یا پھر دنیا کو نئی سمت دی۔ جناح صاحب کو دیکھ لیں کسے یقین تھا کہ ایک کمزور سا انسان برصغیر کا نقشہ بدل دے گا۔ کامیاب لوگوں کی بائیو گرافی پڑھیں تو پتا چلتا ہے کہ ان میں کوئی ایک بھی ایسا نہیں تھا جو منہ میں سونے کا چمچ لے کر پیدا ہواہو۔ ہمارے ہاں

Read more

ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کی فکری جدجہد

بانی نظریہ پاکستان ڈاکٹر سر علامہ اقبالؒ بیسیوں صدی کی عظیم شخصیت تھے۔ ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کی شخصیت نے بیسویں صدی میں فکری انقلاب کی بنیاد رکھی۔ دنیا کو افکار کی دولت سے روشناس کرایا اور بتایا کہ خوابوں کی تعبیر اس طرح بھی ہوتی ہے۔ آپ قلم کی طاقت کا استعمال خوب جانتے تھے۔ شاعر مشرق کا خاندانی پس منظراگرچہ برہمنوں سے ملتا ہے، لیکن بعد میں آپ کے آباء اجداد اورنگزیب عالمگیر کے عہد میں حلقہ بگوش

Read more