بنگلہ دیش فارمولا
”شیخ حسینہ کے دور حکومت میں زبردست کامیابیوں کے ساتھ ساتھ بڑھتی ہوئی کرپشن، اختلاف رائے کا کچلا جانا، جبری گمشدگیاں، من مانی گرفتاریاں، زیر تحویل تشدد، حزب مخالف کے جلسوں میں گڑبڑ، انتخابات کے پہلے سے تیار شدہ نتائج بھی معمول بن چکے ہیں جنہوں نے ان کے دور حکومت کو ایک دلدل میں دھکیل دیا ہے“ ، یہ پیرا گراف پروفیسر ڈاکٹر عادل ایم خاں کی حال ہی میں شائع ہونے والی کتاب، ”بنگلہ دیش میں ترقی اور
Read more
