سلمیٰ بروہی کیس:قانونی ماہرین رہنمائی فرمائیں

سلمی بروہی کیس میں جیسے جیسے دن گزرتے جارہے ہیں، ذہن میں نئے نئے سوال جنم لے رہے ہیں۔ ایسے میں جب قومی اسمبلی سے زیادتی کے مرتکب شخص کو پھانسی کا بل منظور ہوچکا ہے۔ اکثرحکومتی اوراپوزیشن ارکان نے جنسی زیادتی کرنے والے ملزم کو پھانسی کی سزادینے کی حمایت کی۔ لیکن سلمی ٰ…

Read more

”خاک ہوجائیں گے ہم، تم کو خبر ہونے تک“

بھارت میں گزشتہ سال معروف فکشن نویس کرشن چندر جی کی کہانی ”جامن کاپیڑ“ کودسویں جماعت کے سلیبس سے یہ کہہ کرنکال دیاگیاکہ یہ طالب علموں پرغلط اثرات مرتب کرسکتی ہے۔ 2015 سے نصاب میں شامل کہانی میں ایساکیاتھاکہ اسے سلیبس سے نکالناضروری سمجھاگیا۔ اس کہانی کوپاکستان کے تناظرمیں بھی سمجھنا ضروری ہے لیکن اس…

Read more

سلمیٰ بروہی کیس: سنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی قانون ہوتا ہے

سندھ کے شہر سیہون میں جج کے چیمبر میں مبینہ زیادتی کا نشانہ بننے والی سلمیٰ بروہی کے کیس کو دیکھ کر بخوبی اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ ہمارے ملک میں قانون طاقتور کے ہاتھ میں کھلونے سے زیادہ اہمیت نہیں رکھتا۔ سنا ہے، جنگلوں کا بھی کوئی قانون ہوتا ہے۔ سلمیٰ بروہی کیس…

Read more