امیگریشن کے متوالے اور میری حب الوطنی
گزشتہ چند برسوں میں میرے زیادہ تر دوست بیرون ممالک کی امیگریشن لے کر اپنے دیس سے دور جا چکے ہیں اور جو بچ گئے ہیں وہ شب و روز اسی فکر میں دبلے ہو رہے ہیں کہ ان کی ایسی کیا غلطی ہے کہ وہ ابھی تک اس مملکتِ خداداد میں گھٹ گھٹ کر زندگی بِتا رہے ہیں۔ اب لوگ موقع دیں اور ہم اپنی عقل کے موتی نا بکھیریں یہ کیسے ہو سکتا ہے، دوست نادانی پر نادانی
Read more
