بلوچستان کے ساحل پر مینگرووز کی پیداوار میں خواتین کا کردار 

خواتین کا پودوں سے لگاوٴ ایک فطری عمل ہی اور یہی وجہ ہے کہ بلوچستان کی خواتین نے بھی اپنی اسی محبت کا انوکھا ثبوت پیش کیا ہے جس کی بدولت آج پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ساحلی علاقوں گوادر، پسنی اور ماڑہ میں مینگروو کی شجرکاری میں خواتین کا اہم کردار نظر آتا ہے اور اسی وجہ سے خواتین کو ماحولیاتی تحفظ میں بہت تیزی سے شامل کیا جا رہا ہے۔ بلوچستان میں خواتین کا گھر سے نکل کر

Read more

صنف نازک اور پیشہ ورانہ مسائل

پاکستان میں ہر 79 مردوں کے مقابلے میں صرف 21 خواتین ملازمت پیشہ ہیں اور ان ملازمت پیشہ خواتین کو بہت سے ان دیکھے مسائل کا سامنا ہوتا ہے کبھی اپنے کام کی جگہ پر تو کبھی اپنے کام کی بدولت گھروں پر یہی وجہ ہے کہ اپنی پیشہ ورانہ اور ذاتی زندگیوں میں توازن پیدا کرنے کے لیے انھیں بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ 2018 ء کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کے مختلف اداروں

Read more

یوم مئی: بوجھ کاندھوں سے کم کرو صاحب دن منانے سے کچھ نہیں ہوتا

کسی شاعر نے اپنے الفاظ میں ایک مزدور کی بے بسی کی کیا خوب تصویر کشی کی ہے یکم مئی کا پہلا دن ہر سال مزدوروں کے نام کیا جاتا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس دن بھی بے چارہ مزدور روزی روٹی کے چکر میں سارا دن ہاتھ پاؤں مارتا ہے کہ کسی طرح اتنی مزدوری بن جائے کہ وہ اپنے گھر کا چولہا جلا سکے۔ یوم مئی دراصل وہ دن ہے جس سے امریکی کارکنوں کو

Read more

دنیا میں نیا سال منانے کے دلچسپ طریقے

دسمبر کے ختم ہونے میں صرف چند ساعتیں رہ گئی تھیں۔ اور پھر اچانک الٹی گنتی شروع ہو گئی یعنی چند لمحوں بعد ہم نئے سال اور نئے دن میں داخل ہونے والے تھے۔ 1.2.3.4.5 بوم اور ہر طرف روشنی کے جھماکے ہونے لگے ہر رنگ کی روشنی چاروں طرف نظر آنے لگی کہیں پھول بن رہے تھے کہیں فوارے اور کہیں ستارے۔ ہر طرف دن کا گمان ہونے لگا۔ اور پھر چند لمحوں بعد لوگ آپس میں ایک دوسرے کو

Read more

سیاسی جاہل

تمہیں معلوم ہے کسی ملک کے لئے سب سے خطرناک آدمی کون سا ہوتا ہے؟ جواب میں صرف یہی سننے کو ملا کہ کرپٹ حکمران! مگر دوسری طرف جواب کچھ اور ہی تھا۔ سب سے زیادہ سیاسی جاہل خطرناک ہوتا ہے۔ یعنی ایک ایسا شخص جو کہ ہر بار سینہ تان کر یہی کہتا ہے کہ اسے سیاست سے کوئی دلچسپی نہیں بلکہ نفرت ہے ایسا آدمی نہ کچھ دیکھتا ہے، نا سنتا ہے اور نہ کچھ کرتا ہے اس

Read more