تتلیاں
تتلی کا لفظ سنتے ہی ذہن میں خوبصورت رنگ ابھر آتے ہیں۔ شاید ہی کوئی ایسا شخص ہو جس کے تصور میں یہ لفظ کوئی اور عکس بناتا ہو۔ دنیا بھر میں تتلی کو مختلف انداز سے دیکھا جاتا ہے اور اس سلسلے میں عجیب و غریب توہمات اور رسوم و رواج کا امتزاج بھی ملتا ہے۔ Lafcadio Hearn ایک یونانی نژاد مصنف تھا اور جاپانی ادب کو مغرب میں متعارف کرانے کا سہرا س کے سر باندھا جاتا ہے۔
Read more
