امی کی باتیں

امی کے بارے میں کچھ لکھنا چاہ رہی تھی کب سے۔ جب سے ان کا وصال ہوا یہ خواہش اور بھی زور پکڑ گئی۔ امی، جن کو سب ہی امی کہ کر بلاتے تھے۔ ہم بہن بھائیوں کی تو امی تھیں ہی، پوتے پوتیاں اور نواسے نواسیاں بھی ان کو امی ہی بلاتے تھے۔ امی…

Read more

پاکستان پوسٹ اور کرونا

دیکھو ڈاکیا آیا ہے ساتھ اپنے خط لایا ہے گرمی ہے یا سردی ہے اس کی ایک ہی وردی ہے بچپن کی ایک مشہور نظم یاد آ گئی اور یاد بھی کیوں آئی کہ اچھا خاصا گھر میں بیٹھ کر بارش انجوائے کر رہے تھے۔ بلکہ لاک ڈاون انجوائے کر رہے تھے کہ ساتھ والی…

Read more

میرے بڑے بہن بھائی

سو انٹروڈیوس یور سلف پلیز امممم ائی ایم اسمارہ لطیف۔ اینڈ ماسٹرز ان پبلک ایڈمنسٹریشن۔ اور اگے بھی بولے چلی گئی لیکن بولنے کا انداز انتہای ملتجیانہ سا گھگھیاتا ہوا لہجہ۔ جیسے منہ کھولے بغیر بولے جا رہی ہو۔ اور آنکھوں کو تو ایک بار بھی اوپر اٹھانے کی زحمت نہیں دی گویا سبق پڑھا…

Read more

مرد بھی اچھے ہوتے ہیں

رات کو بچے سلانے کے بعد کچھ لکھنے کا ارادہ کر کے کرسی میز سنبھالی، ہر طرف خاموشی کا راج ہے سوائے چوکیدار کی سیٹی کے جو وقفے وقفے سے بج کر خاموشی کو توڑ رہی تھی۔ یونہی خیال آیا کہ کہ یہ چوکیدار بھی تو مرد ہے۔ اتنی سخت سردی میں انتہائی قلیل معاوضہ…

Read more