مارچ کا کھیل

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ، جس کا با قاعدہ آغاز کوئٹہ سے 11 اکتوبر کو ہونے والے جلسے سے ہو گا، اس تحریک کا اعلان آل پارٹیز کانفرنس میں ہوا تھا۔ یہ تحریک بنیادی طور پر دھاندلی، سلیکشن، وزارت زراعت، حکومت کا غیر سنجیدہ، غیر جمہوری رویے اور وزیر اعظم عمران خان کے خلاف ہے۔

اس میں کوئی شک نہیں کہ پی ڈی ایم، وقت کی ضرورت ہے، کیوں کہ ملک بہت نازک صورت احوال سے گزر رہا ہے۔ ملک نہایت غیر سنجیدہ اور غیر جمہوری لوگوں کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ معیشت ڈوب رہی ہے۔ مہنگائی آسمان سے باتیں کر رہی ہے۔ بے روز گار خود کشی کرنے پر مجبور ہیں۔ جنہوں نے یہ حکومت ان نا اہلوں کے حوالے کی، ان کو آئندہ کے لئے روکنے کا اب وقت ہوا چاہتا ہے۔ یہ کام مارچ کے مہینے سے پہلے پی ڈی ایم کو کرنا ہو گا۔ کیوں کہ مارچ میں سینیٹ کے انتخابات ہونے ہیں اور اگر سینیٹ کے انتخابات ایسے ہی ہو گئے، تو پارلیمان میں ان کی اکثریت ہو جائے گی۔ پھر کوئی قانون ان کی مرضی کہ بغیر نہیں بن سکے گا۔

Read more

صوبہ بلوچستان مین کورونا کا پرتشدد علاج

اس وقت ڈان نیوز کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 4000 سے بڑھ گئی ہے ملک کے باقی صوبوں میں کوشش یہ ہورہی کہ ٹیسٹ کی تعداد بڑھائی جائے تاکہ زیادہ لوگوں کے ٹیسٹ ہوسکے لیکن ایک صوبہ جہاں مخلوط (مراد یہ کہ سیاسی، غیر سیاسی) حکومت ہے، ایلکٹڈیڈ کم سلیکٹڈیڈ زیادہ، جہاں جمہوری حکومت کو بیوروکریسی ہمشہ یرغمال بناتی پھرتی ہے اور وفاق نا ہی میڈیا میں اس کا کوئی پوچھنے والا ہوتا ہے جس

Read more

وینٹی لیڑ کی جگہ ٹینک اور کورونا کے لئے بین البراعظمی میزائل

دو دن قبل ملک بھر میں ڈاکٹرز، نرس اور پیرامیڈکل سٹاف کو خراج تحسین پیش گیا۔ مختلف شعبے اور طبقہ فکر والوں نے اپنے انداز سے سلامی پیش اور کرنی بھی چاہے کیونکہ ہمارے ڈاکٹرز، نرس پیرامیڈکل سٹاف اس جنگ کی اول صف میں کھڑے ہے اور جنگ ایسی لڑ رہے کہ دوسرے کو مار نہیں رہے بلکہ بچا رہے ہیں وہ اپنی جان اور زندگی دوا پر لگا کر۔ بے شک سرخ سلام ہے ان مسیحاوں کو۔ ان مسیحاوں

Read more

یہ پڑھیں اور آگے پھر تین لوگوں کو بتائے

آپ لوگ میرے ساتھ وعدہ کرے کہ جو اس تحریر میں پڑھ رہے ہیں وہ آپ نے آگے تین لوگوں کو بتانا ہوگا۔ کریں گے نا؟ تو بات یہ ہے کہ کرونا وائرس آگیا ہے، یہ جان لیوا ہے ساری دنیا اس کی زد میں ہے کسی کے پاس اس کا علاج (ویکسن) نہیں اور کچھ ممالک جنہوں نے اس کو سنجیدہ نہیں لیا یا وقت پر اقدامات نہیں کیے وہاں پر آج ایک ہی دن میں 700 سو زیادہ

Read more

میرا جسم میری مرضی

کچھ دنوں سے کلاس میں لیکچر ہو، ہوٹل کی میز پر بحث مباحثہ ہو، گھر کا ٹی وی ہو یا سوشل میڈیا ہو ہر جگہ میرا جسم میری مرضی کا بول بالا ہے۔ میرا جسم میری مرضی پر بات کیے بغیر کوئی مباحثہ ختم نہیں ہوتا اور 8 مارچ تک اوراس کے بعد بھی لگ بھگ ایسا ہی موسم رہنے کی پیشگوئی ہو رہی ہے۔ میرا جسم میری مرضی کو ہر کوئی اپنی پسندیدہ (نظریے، سوچ اور فکر) والی عینک

Read more

طلبا مزاحمت اور مذمت کریں گے

طلباء کی آزادی کے لئے ملک مختلف شہروں میں آگاہی اور شعوری بیٹھکیں ہوتی رہتی ہیں لیکن فیض فیسٹول لاہور میں طلباء کی ایک منفرد اور باشعور اجتماع (احتجاج بھی کہہ سکتے ہے ) نے ملک سمت بیرون ملک وہ اثرات مرتب کیے جس سے طاقتور حیران اور غریب، جمہوریت پسند اور ترقی پسند کے دل گارڈن گارڈن ہوگیا ہے کیونکہ اب کی بار طلباء نے نئے انداز، جوش اور ولولے سے ظلم اور پابندیوں کی مزاحمت اور مذمت کی

Read more