کیا عمران خان ایک کلٹ لیڈر ہیں؟
عمران خان میں ایک سیاسی کلٹ لیڈر اور نارسسٹ کے سارے جراثیم موجود ہیں اور ایسے بندے کو ہرانا بہت مشکل ہوتا ہے، لیکن ناممکن نہیں۔ کلٹ لیڈر رسک ٹیکر ہوتے ہیں۔ مخالفین کی تنقید انہیں اندر سے اور مضبوط کرتی ہے۔ پاپولسٹ کلٹ لیڈر کسی کو معاف نہیں کرتا۔ وہ اپنے میسج کو بہت ہی سادہ اور سیدھا رکھتا ہے اور لمبی لمبی چھوڑنے سے گھبراتا نہیں کیونکہ اس طرح کی باتیں سن کر اس کے فالورز اچھا محسوس
Read more
