خواتین کا عالمی دن اور صنفی تعصب

  خواتین کا عالمی دن ہر سال 8 مارچ کو پوری دنیا میں منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد خواتین کو ان کے حقوق سے آگاہ کرنے کے علاوہ ان کی زندگی گزارنے کے راستوں میں حائل رکاوٹوں کا ادراک کرتے ہوئے معاشرتی و سماجی حدود کی پاسداری کے ساتھ ان کا قلع قمع کرنا ہے۔ اسلام مرد اور عورت کے حوالے سے توازن برقرار رکھنے پر زور دیتا ہے یعنی کہ عدل و انصاف اور حقوق

Read more

بچوں کی فطرت میں عزت و تکریم کی عادت

لفظ عزت یوں تو ایک ادھ حروف کا مجموعہ ہے لیکن اس کا مطلب سمندر کی اتھاہ گہرائیوں اور فضا کی بے کراں وسعتوں پر محیط ہے۔ اگرچہ عزت کے مفہوم میں کسی انسان کے احساسات، خواہشات، خیالات اور حقوق کی پاسداری شامل ہیں لیکن عزت صرف بنی نوع انسان تک محدود نہیں بلکہ اس حصار میں حیوانات، نباتات، مقامات اور یہاں تک کہ پوری کائنات آتی ہے۔ ہمارا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ ہم دین کے احکامات،

Read more

تعلیم اور تربیت کا چولی دامن کا ساتھ ہے

عام طور پر تعلیم و تربیت کا لفظ باہم مترادف سمجھا جاتا ہے ۔ لیکن حقیقت میں ایسا نہیں ہے۔ تعلیم اور تربیت دو الگ الگ معانی رکھنے والے الفاظ ہیں لیکن ایک دوسرے کے ساتھ لازم و ملزوم ضرور ہیں کیونکہ تعلیم، تربیت کے بغیر مکمل نہیں ہو سکتی۔ لہذا تربیت کو تعلیم سے الگ نہیں کیا جا سکتا۔ تربیت کا لفظ عربی زبان سے آیا ہے جس کے معنی بچے کی پرورش کرنا، پالنا اور مہذب بنانا ہے۔

Read more