پلوامہ: حملہ آورعادل ڈار کے گھر کا آنکھوں دیکھا حال
Zubair Ahmad/BBCسرینگر میں عادل ڈار کا گھر پلوامہ میں 14 فروری کو ہونے والا خودکش حملہ پاکستان اور انڈیا کو جنگ کے دہانے پر لے آیا۔ یہ حملہ جموں اور سرینگر کی ہائی وے پر ہوا، حملے کی جگہ سے 20 سالہ حملہ آور عادل ڈار کا گھر صرف دس کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ کاک پورہ گاؤں میں اپنے گھر سے ایک برس قبل بھاگ جانے کے بعد عادل ڈار جیش محمد میں شامل ہو گئے اور بندوق اٹھا
Read more































































































