انڈیا کا زیر انتظام کشمیر: منان وانی کی ہلاکت، سکالر سے باغی
کپوارہ کی لولاب ویلی سے تعلق رکھنے والے 26 سالہ منان وانی کو قریب سے جاننے والے بھی گذشتہ برس جنوری میں حیران ہوگئے جب انہوں نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی پروگرام ادھورا چھوڑ کر انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کی راہ لی اور یہاں مسلح ہوکر سوشل میڈیا پر اعلان کردیا کہ وہ حزب المجاہدین میں شامل ہوگئے ہیں۔ انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں ہونے والی شدت پسندی کے بارے میں مزید پڑھیے کشمیر: شوپیاں
Read more

































































































