لیڈز ٹیسٹ: دوسرے روز کا کھیل بارش کے باعث تاخیر کا شکار
PA لیڈز میں انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان ٹیسٹ کرکٹ سیریز کے دوسرے میچ کے دوسرے روز کا کھیل بارش کے باعث شروع نہیں ہو سکا ہے۔ دو کرکٹ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کا پہلا روز انگلینڈ کے نام رہا۔ جمعے کو پہلے دن کے کھیل کے اختتام پر انگلینڈ نے دو وکٹوں کے نقصان پر 106 رنز بنائے تھے۔ ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کھیل کے اختتام پر ڈومینک بیس صفر اور جو روٹ 29
Read more


































































































