بڑھتی ہوئی آبادی کی خوراک کیسے پوری کی جائے؟
1960 کی دہائی کی ‘گرین ریولوشن’ نے دنیا بھر میں نائٹروجن سے بنی کھاد اور کیڑا شکن ادویات کے استعمال کو فروغ دیا۔ سنہ 2050 تک دنیا کی آبادی 9.8 ارب سے تجاوز کرنے کی توقع ہے۔ محدود زمین، اور انتہائی شدید طریقوں سے کاشتکاری کی وجہ سے ہونے والی ماحولیاتی تباہی کے تناظر میں، ہم دنیا کو درکار خوراک کو قدرتی وسائل مکمل طور پر خرچ کیے بغیر کیسے پورے کر سکتے ہیں؟ پورے ویتنام میں بوائی کا موسم
Read more






























































































