مودی، شاہ رخ لے لو، راشد خان دے دو: انڈین کرکٹ فین
انڈین پریمیئر لیگ کے فائنل سے قبل افغانستان کے سٹار بولر راشد خان انڈیا کی سوشل میڈیا پر چھائے ہوئے ہیں اور ان سے فائنل میں کولکتہ کے خلاف ان کی کارکردگی کو دہرانے کی امید کی جا رہی ہے۔ انھوں نے پلے آف میں کولکتہ کو اپنی بہترین آل راؤنڈ کارکردگی سے تقریباً تن تنھا شکست دے دی اور اسی لیے ان کی ہر طرف تعریف ہو رہی ہے۔ معروف کرکٹر سچن تنڈولکر نے انھیں ٹی 20 کا بہترین
Read more


































































































