کیا پاکستان کے تمام مسائل وفاق کی نوعیت کی وجہ سے ہیں؟

پاکستان کی ریاست کو جن مسائل کا سامنا ہے یہ مسائل 1947 میں اس کے قیام کے بعد ہی پیدا ہو چکے تھے اور ابھی تک نہ ختم ہونے والے گورکھ دھندے کی صورت موجود ہیں۔ صوبائی عصبیت 1947 اور 48 میں اپنی شکل اختیار کر چکی تھی۔ آج شدت پسندی کی مختلف تحریکیں اس عصبیت کو کسی دوسرے ہی درجے میں لے کر جا چکی ہیں۔ وفاق اپنی تاریخ کے سب سے بڑے بحران کا سامنا کر رہا ہے

Read more

رائے محمد خاں ناصر: پنجابی بولی کی پراسرار روایتوں کے امین

رائے محمد خاں ناصر پنجابی زبان و ادب کے دور حاضر کے نمایاں ترین ناموں میں سے ایک ہیں۔ دور حاضر کی شرط صرف اس لیے کہ وہ ہمارے درمیان موجود ہیں، وگرنہ ان کا اصل درجہ زمانی مکانی لاحقہ کی محتاج نہیں۔ یقیناً وہ پنجابی شاعری کی روایت میں تاریخ ساز مقام اور نام کے حامل ہیں۔ ان کی شاعری کا مضموں اور ان کی ذات کی بنت دونوں کی تفہیم ایک تہذیبی منطقے کی حدود و رقبہ اور

Read more